تحریک انصاف کا سنی اتحاد کونسل کے ساتھ انتخابی اتحاد کا اعلان

| وقتِ اشاعت :  


 اسلام آباد: پی ٹی آئی نے سنی اتحاد کونسل کے ساتھ انتخابی اتحاد کا اعلان کردیا، بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ ہمارے امیدوار قومی، پنجاب اور خیبرپختون خوا اسمبلی میں سنی اتحاد کونسل سے اتحاد کریں گے۔



انتخابات میں مبینہ دھاندلی: درخواست گزار عدالت سے غائب، سپریم کورٹ برہم

| وقتِ اشاعت :  


 اسلام آباد: انتخابات میں مبینہ دھاندلی سے متعلق کیس میں درخواست گزار کے پیش نہ ہونے پر سپریم کورٹ نے برہمی کا اظہار کرتے ہوئے متعلقہ ایس ایچ او کے ذریعے درخواست گزار کو اطلاع دینے کی ہدایت کر دی۔



مجھ پر الزامات عائد کرنے والے ثبوت بھی تو پیش کریں، چیف جسٹس

| وقتِ اشاعت :  


 اسلام آباد: کمشنر راولپنڈی کے انتخابات میں دھاندلی میں چیف جسٹس کے ملوث ہونے کے الزام پر قاضی فائز عیسیٰ کے زیر صدارت مشاورت اجلاس جاری ہے جس میں از خود نوٹس لینے سے متعلق فیصلہ کیا جائےگا، چیف جسٹس نے کہا ہے کہ الزام لگانے والے ثبوت بھی پیش کریں۔



ہماری 85 نشستیں چھین کر جمہوریت پر حملہ کیا گیا، تحریک انصاف

| وقتِ اشاعت :  


 اسلام آباد: تحریک انصاف نے کہا ہے کہ الیکشن میں دھاندلی کرکے جمہوریت پر حملہ کیا گیا انتخابات میں ہماری 179 نشستیں ہونی چاہئیں تھیں 85 نشستیں چھینی گئیں، ہمارے مسترد ووٹس کی تعداد وکٹری ووٹس سے زیاد ہے، 2024ء پاکستان کی تاریخ کے سب سے زیادہ دھاندلی شدہ انتخابات تھے۔



کوہلو میں ری پولنگ کے دوران قریبی پہاوڑوں سے فائرنگ لیویز اہلکار زخمی

| وقتِ اشاعت :  


کوہلو :بلوچستان کے ضلع کوہلو میں ری پولنگ کے دوران قریبی پہاوڑوں سے فائرنگ ایک لیویز اہلکار زخمی ہوگیا۔اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز کوہلو میں 7پولنگ اسٹیشنز پر ری پولنگ کے دوران مخماڑ پولنگ اسٹیشن کے قریبی پہاڑوں سے