
پنجگور: بلوچستان کے علاقے پنجگور میں پولنگ اسٹیشن کے باہر دھماکہ دو بچے جاں بحق ہوگئے، تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے ضلع پنجگور کے علاقے وشبود میں خواتین کے لئے قائم پولنگ اسٹیشن کے باہر دحماکہ ہو ا
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
پنجگور: بلوچستان کے علاقے پنجگور میں پولنگ اسٹیشن کے باہر دھماکہ دو بچے جاں بحق ہوگئے، تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے ضلع پنجگور کے علاقے وشبود میں خواتین کے لئے قائم پولنگ اسٹیشن کے باہر دحماکہ ہو ا
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
سنجاوی:سنجاوی میں پولنگ اسٹیشن پر دو سیاسی جماعتوں کے کارکنوں میں تصادم اور فائرنگ سے فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق اور تین افراد زخمی ہوگئے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) وزارت داخلہ کو انٹرنیٹ سروسز کے حوالے سے کوئی ہدایات نہیں دے گا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: نگراں وزیر اعلیٰ بلوچستان میر علی مردان خان ڈومکی نے کوئٹہ میں قائم پولنگ اسٹیشن کا دورہ کیا اور انتخابی عمل کا جائزہ لیا ۔ اس موقع گفتگو کرتے ہوئے نگراں وزیراعلیٰ بلوچستان میر علی مردان ڈومکی نے کہا کہ بلوچستان بھر میں عام انتخابات کا عمل پر امن طور پر جاری ہے عوام اپنا حق رائے دہی پر سکون طور پر استعمال کررہے ہیں ۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
نصیرآباد میں سیاسی جماعتوں کے کارکنوں کے درمیان فائرنگ،3 افراد زخمی بلوچستان کے ضلع نصیرآباد میں بھی پی بی 13 نصیر آباد ون میں پولنگ اسٹیشن جاگن خان عمرانی میں پیپلزپارٹی اور آزادامیدوار کے حامیوں میں جھگڑا ہوا۔ پولیس کے مطابق جھگڑےکےدوران فائرنگ میں 3 افراد زخمی ہوئے جنہیں اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے،… Read more »
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
زرائع کے مطابق انتخابی عمل کے دوران خاران میں دھماکہ لیویز اہلکار جاں بحق ،دو زخمی
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع گوادمیں انتخابی عمل کے دوران پولنگ اسٹیشنوں اور اسسٹنٹ کمشنر کی گاڑی کے قریب دھماکے ، دو اہلکار زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق گوادر کے مختلف علاقوں میں 14دھماکے ہوئے ، اور یہ دھماکے مختلف پولنگ اسٹیشنوں کے قریب ہوئے
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: جمہور وطن پارٹی ک سربراہ نوابزادہ شاہ زین بگٹی نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے ایک ٹوئیٹ میں کہا کہ کلی کالی ڈیرہ بگٹی کے لوگوں کو ایف سی کی جانب سے ووٹ دینے سے روکا جارہا ہے۔ اس سے مخالفین کو اپنیشکست واضح دکھائی دے رہی ہے اس لیے وہ اس طرح کے اوچھے ہتھکنڈوں پر اتر آئے ہیں ۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر مینگل نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس میں اپنے ایک ٹویٹ میں الیکشن کمیشن کو انتباہ کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں معتبر معلومات موصول ہوئی ہیں جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ جعلی فارم 45 پولنگ ایجنٹس کو پیش کیا جائے گا، جس کے نتائج تبدیل کیے جائیں گے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچستان کے مختلف شہروں میں انتخابی عمل کے دوران پولنگ اسٹیشنوں پر فائرنگ ،دستی بم حملے اور راکٹ کے حملے ہوئے ہیں ۔ بلوچستان کے شہروں تربت ، بلیدہ ،جیونی، زمران ، خاران، خیر آباد میں دستی بموں سے پولنگ اسٹیشن کو نشانہ بنایا گیا جس سے متعدد افراد کے زخمیوں ہونے کی اطلاعات ہیں ۔