پاکستان کے بارہویں اور ملکی تاریخ کے سب سے بڑے عام انتخابات کیلئے پولنگ کا عمل شروع ہوگیا، ملک بھر میں پولنگ کا عمل بغیر کسی وقفے کے صبح 8 بجے سے شام 5 بجے تک جاری رہے گا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :

پشاور میں پولیس وردی پہن کر پولنگ اسٹیشن میں داخل ہونے والے جعلی اہلکار کو گرفتار کر لیا گیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
بلوچستان کے حلقہ پی بی 25، 27 اور 28 میں پولنگ اسٹاف موجود ہے۔ صوبائی الیکشن کمشنر بلوچستان ڈی آر او سے تصدیق ہوئی ہے کہ پولنگ عملہ موجود ہے
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
پاکستان کے بارہویں اور ملکی تاریخ کے سب سے بڑے عام انتخابات کیلئے پولنگ کا عمل شروع ہوگیا، ملک بھر میں پولنگ کا عمل بغیر کسی وقفے کے صبح 8 بجے سے شام 5 بجے تک جاری رہے گا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچستان میں عام انتخابات میں مہم چلانے کا وقت ختم ہوگیا،آج سے کوئی بھی امیدوار سیاسی سرگرمی یا تشہیر نہیں کر سکے گا۔