بلوچستان میں امن و امان کی صورتحال صوبائی اسمبلی کو آج ان کمیرہ بر یفنگ دی جائیگی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان میں امن و امان کی صورتحال سے متعلق صوبائی اسمبلی ان کیمرہ اجلاس آج ہوگا، اجلاس میں محکمہ داخلہ و قبائلی امور کے حکام ارکان کو بریفننگ دیں گے ۔



دنیا معاشی تبدیلیوں سے گزر رہی ہے، تجارتی ٹیرف بڑا چیلنج بن کر سامنے آیا ہے، خواجہ آصف

| وقتِ اشاعت :  


وزیردفاع خواجہ آصف نے طاقت ور بحریہ کو سمندری تجارت کے تحفظ کی ضامن قرار دیتے ہوئے واضح کیا ہے کہ دنیا معاشی تبدیلیوں سے گزر رہی ہے، تجارتی ٹیرف بڑا چیلنج بن کر سامنے آیا ہے، سمندری تجارت محفوظ بنانا سب کا اجتماعی فرض ہے ۔



آئی ایم ایف کا کوئی جائزہ مشن پاکستان نہیں آیا، موجودہ ٹیم کا دورہ تکنیکی ہے، نمائندہ آئی ایم ایف

| وقتِ اشاعت :  


ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی ایک خصوصی ٹیم مختلف امور کا جائزہ لینے کے لیے پاکستان پہنچ گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق، یہ پاکستان کا دورہ کرنے والی اپنی نوعیت کی پہلی ٹیم ہے، جو گورننس، عدلیہ کی آزادی، ججز کی تقرری اور بدعنوانی جیسے معاملات پر جامع تجزیہ کرے گی۔ تاہم، نمائندہ آئی ایم ایف نے کسی بھی جائزہ مشن کے پاکستان آنے کی تردید کی ہے۔ وزارت خزانہ کے حکام بھی آئی ایم ایف وفد کی آمد پر فی الحال تبصرے سے گریز کر رہے ہیں۔



ایران کا مسئلہ فلسطین پر او آئی سی کا ہنگامی اجلاس بلانے کا مطالبہ، پاکستان نے حمایت کردی

| وقتِ اشاعت :  


ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ غزہ کی پٹی سے فلسطینیوں کو زبردستی بے دخل کرنے کے امریکی اور اسرائیلی منصوبے پر تبادلہ خیال کرنے کے لئے ایک ہنگامی اجلاس منعقد کرے۔



26 ویں ترمیم آئین کا حصہ ہے، اسے پارلیمنٹ یا سپریم کورٹ ہی ختم کر سکتی ہے: جسٹس محمد علی مظہر

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: سپریم کورٹ کے جسٹس محمد علی مظہر نے ججز کے اختیارات سے متعلق نوٹ میں لکھا ہے کہ 26 ویں ترمیم آئین کا حصہ ہے، اس پر آنکھیں اور کان بند نہیں کر سکتے۔



خضدار ،بازیاب ہونے والی خاتون عدالت میں پیش پولیس نے عدالت میں بیان ریکارڈ کرانے کے بعد ورثاء کے حوالے کردیا گیا

| وقتِ اشاعت :  


خضدار:  خضدار میں اغواء کاروں سے بازیاب کروائی گئی خاتون آسمہ بی بی کو عدالت میں پیش کرنے کے بعد ورثاء کے حوالے کردیا گیا ۔