چین کے وزیرِ سیاسی امور چن مینگوو نے وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی کو چینی صوبے سنکیانگ کے دورے کی دعوت دے دی۔
چین کے ساتھ تعلقات میں سنکیانگ انتہائی اہمیت کا حامل ہے،محسن نقوی
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
چین کے وزیرِ سیاسی امور چن مینگوو نے وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی کو چینی صوبے سنکیانگ کے دورے کی دعوت دے دی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کے حامی کارکنان ٹولیوں کی صورت میں جلسہ گاہ پہنچنا شروع ہوگئے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : وندر ٹول پلازہ کے خلاف ٹرانسپورٹروں نے کوئٹہ کراچی روڈ کو بلاک کر دیا
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: ژوب کے ممتاز قبائلی شخصیت شیخ محمد صدیق مندوخیل نے کہا ہے کہ با اثر شخصیت حکومتی شخصیت کے کہنے پر انہیں ان کی آبائی زمینوں سے بے دخل کرنے کی سازش کی جارہی ہے، حالانکہ عدالت نے بھی ان زمینوں کا فیصلہ ان کے حق میں دیا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
تربت: نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر سابق وزیر اعلی، ممبر صوبائی اسمبلی ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ سے تربت پریس کلب کے نومنتخب عہدیداروں اور ممبران نے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی، ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے تربت پریس کلب کے صدر حافظ صلاح الدین سلفی، جنرل سکریٹری نورشاہ نور سمیت دیگر عہدیداروں کو مبارک باد پیش کی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: چمن کے مسائل پر گیارواں ٹاسک فورس کا اجلاس، جس کی صدارت اسپیکربلوچستان کیپٹن (ر) عبدالخالق خان اچکزئی نے کی نئے بننے والے ضلع چمن کے مسائل کو حل کرنے کے لیے بلوچستان صوبائی اسمبلی میں اجلاس منعقد ہواس حلقے کے نمائندے کی حیثیت سے اسپیکر نے فوری کارروائی کی ضرورت پر زور دیااجلاس میں اسپیکر نے ہدایات دیتے ہوئے
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: کوئٹہ میں خاتون وکیل نے دیگر وکلا کے ساتھ مل کرسول جج کی عدالت کو تالا لگا کر بند کردیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: صو با ئی دارالحکومت کو ئٹہ کے علا قے ہزارہ ٹاؤن سے لا پتہ ہو نے والے بچے کی نعش بر آمد کر لی گئی ہے جسے تیز دھا ر آ لے سے قتل کر نے کے بعد نعش کو جلا نے کی بھی کو شش کی گئی ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
تربت: بی ایس او کے مرکزی ترجمان نے اپنے جاری کردہ بیان میں تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ لسبیلہ یونیورسٹی روز بروز ترقی کرنے کے بجائے بدحالی کا شکار ہو رہا ہے۔ مالی نقصانات کے کے باعث ملازمین و اساتذہ کے چولہے بجھ گئے ہیں مرکزی ترجمان نے بتایا
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
گو ادر: پک اپ یو نین وڈپو ما لکا ن کی جا نب سے روزگار کی بند ش کے خلاف مکر ان کو سٹل ہا ئی وے غیر معینہ مد ت کے لئے بلا ک سڑ ک کی بند ش سے گوادر سے کرا چی، پسنی، اور ما ڑ ہ اور ایر ان کے کے درمیا ن زمینی رابطہ منقطع۔تفصیلات کے مطابق کنٹانی ہور کے مقام پر ایرانی تیل کا کاروبار بند ہونے کے خلاف احتجاج کے باعث گوادر اور مکران ڈویژن کے دیگر علاقوں کا کراچی اور دیگر علاقوں سے رابطہ منقطع ہوگیا ہے۔