
کوئٹہ: سول ایوی ایشن اتھارٹی ( سی اے اے)کے ٹرمینل مینیجر سردار صادق،ڈپٹی فیسیلیٹیشن منیجر صابر علی نے کہا ہے کہ کوئٹہ انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر جدید ترین سہولیات سے آراستہ عالمی معیار کا کارگو کمپلیکس بنایا جائے گا
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: سول ایوی ایشن اتھارٹی ( سی اے اے)کے ٹرمینل مینیجر سردار صادق،ڈپٹی فیسیلیٹیشن منیجر صابر علی نے کہا ہے کہ کوئٹہ انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر جدید ترین سہولیات سے آراستہ عالمی معیار کا کارگو کمپلیکس بنایا جائے گا
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
پنجگور: پنجگورتارآفس جاوید چوک کے قریب مسلح گاڑی سواروں کی فائرنگ سے عبدالرحمن ولد شوکت جان بحق
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
راولپنڈی:فیصل چوہدری ایڈووکیٹ کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان نے آج سابق وزیراعظم ہونے کے ناطے آرمی چیف کو خط لکھا ہے جس میں کہا ہے کہ موجودہ حالات میں پالیسیز میں تبدیلی وقت کی اہم ضرورت ہے، فوج ملک کی ہے کسی ایک شخص کی نہیں، جب صلح کی باتیں یا اسٹیبلشمنٹ سے معاملات بہتر ہونے کی بات آتی ہے تو حکومت کو نیندیں اڑ جاتی ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی نے ججز کی ٹرانسفر کو آئین کے تحت اچھا اقدام قرار دے دیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد:پاکستان کے لیے عالمی بینک کی جانب سے داسو ہائیڈرو پاور منصوبے کیلیے ایک ارب ڈالر کے نئے قرض کی منظوری کا امکان ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: ضلعی انتظامیہ نے کوئٹہ شہر کے اندر منی پیٹرول پمپوں کے خلاف وسیع پیمانے پر کریک ڈاون کا آغاز کردیا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف آج وفاقی وزراء کے ہمراہ کوئٹہ کا دورہ کریں گے ۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم محمد شہباز شریف، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سمیت دیگر اعلیٰ سول و عسکری حکام کا آج کوئٹہ کا دورہ متوقع ہے ۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
شیرانی: ضلع شیرانی میں بس کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار جاں بحق، مشتعل افراد نے بس کو آگ لگا دی ۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچستان یونین آف جرنلسٹس کی کال پر کوئٹہ میں صحافیوں نے پریس کلب کے باہربول ٹی وی کوئٹہ بیورو کی بندش کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا اور بول ٹی وی انتظامیہ کے خلاف شدید نعرے بازی کی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچستان حکومت نے رواںمالی سال کے پہلے 7ماہ کے دوران پی ایس ڈی پی میں شامل 6ہزار 8سو سے زائد اسکیمات کے لئے مختص 224ارب روپے سے زائد رقم کا 58 فیصد جاری جبکہ 39فیصد رقم خرچ ہوسکی۔