کراچی دھماکہ ،بی ایل اے نے ذمہ داری قبول کرلی

| وقتِ اشاعت :  


غیر ملکی خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘ کے مطابق کالعدم بلوچ لبریشن آرمی (بی ایل اے) نے صحافیوں کو ای میل کیے گئے ایک بیان میں دھماکے کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے دعویٰ کیا گیا کہ ایک گاڑی میں دیسی ساختہ بم کے ذریعے کیے دھماکے میں چینی شہریوں کو نشانہ بنایا گیا ہے۔



کراچی ایئرپورٹ کے قریب دھماکا، 2 چینی شہریوں سمیت 3 ہلاک، 17 افراد زخمی

| وقتِ اشاعت :  


کراچی میں انٹرنیشنل ایئر پورٹ سگنل کے قریب آئی ای ڈی دھماکا ہوا ہے، جس کے نتیجے میں 2 چینی شہریوں سمیت 3 افراد ہلاک اور 17 افراد زخمی ہوگئے جبکہ متعدد گاڑیاں جل کر تباہ ہوگئیں۔



پشتو تحفظ موومنٹ پر پابندی لگانے کسی بھی صورت درست اقدام نہیں،بی این پی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی پریس ریلیز کے مذمتی بیان میں کہا گیا ہے کہ پشتو تحفظ موومنٹ پر پابندی لگانے کسی بھی صورت درست اقدام نہیں اس کی جتنی بھی مذمت کی جائے وہ کم ہے



بلوچستان کے مختلف علاقوں میں آج بارش کا امکان

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: علاقائی موسمیاتی مرکز بلوچستان کے مطابق اتوار کو صوبے کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہا جبکہ خضدار، قلات، پنجگور، آواران، سوراب، زیارت، ہرنائی، ژوب، موسی خیل، بارکھان، لورالائی، قلعہ سیف اللہ اضلاع میں تیز ہواں،آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔



ملک کے مسائل کا حل اتحاد کیساتھ مشترکہ جدوجہد میں پنہا ہے ،صادق ادوزئی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:  مظلوم اولسی تحریک کے چیئر مین صادق خان ادوزئی نے کہا ہے کہ ملک کے مسائل کا حل اتفاق اور اتحاد کے ساتھ مشترکہ جدوجہد میں پنہا ہے ، حکومت اور سیاسی جماعتیں عوام کو ریلیف دینے ، نوجوانوں کو باعزت روزگار کی فراہمی اور عوام کے بنیادی مسائل کے حل پر توجہ مرکوز کریں ، چمن پرلت کا حل چاہتے ہیں



کو ئٹہ ،پو لیس کی زمین وگزار کرانے کیلئے کا رروائی فا ئر نگ سے 2افراد جا ں بحق ،9زخمی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:  کوئٹہ کے علاقے چشمہ اچوزئی میں پولیس کی کاروائی کے دوران فائرنگ سے دو افراد جاں بحق 9 زخمی ہوگئے ، مشتعل مظاہرین نے ایئر پورٹ روڈ کو دومقامات پر بند کردیا پولیس کی شیلنگ کے بعد مظاہرین منتشر ہوگئے ۔



بلو چستا ن کے بنیا دی ایشو ز سے غا فل ہیں نہ ہی سمجھو تہ کر یں گے ،نیشنل پا رٹی

| وقتِ اشاعت :  


خضدار:  نیشنل پارٹی ضلع خضدار کے زیر اہتمام ورکرز کانفرنس کا انعقاد کیا گیا ورکرز کانفرنس میں کارکنان،زمہ داران اور عہدداروں نے بھرپور شرکت کی ورکرز کانفرنس سے مرکزی سینئر نائب صدر میر کبیر محمد شہی ، صوبائی صدر میر رحمت صالح بلوچ ، مرکزی سیکرٹری اطلاعات چیئرمین اسلم بلوچ ، مرکزی خواتیں سیکرٹری یاسمین لہڑی ، ضلعی صدر عبدالحمید بلوچ ، مرکزی سیکرٹری انسانی حقوق میر شاوس بزنجو ، مرکزی سوشل میڈیا سیکرٹری میر ولید بزنجو ، مرکزی رہنماء میر عبدالرحیم کرد ، صوبائی صدر بی ایس او پجار شکیل بلوچ ، صوبائی سیکرٹری ادب ثقافت میر اشرف علی مینگل ، صوبائی سیکرٹری ریسرچ اور ایڈوکسی دیدگ بزنجو ، صوبائی سیکرٹری تعلیم چیئرمین امینن دوست بلوچ ، عبدالوہاب غلامانی ، نادر بلوچ کریم بلوچ اور محمد وارث شاہین نے خطاب کیا مقررین نے اپنے خطاب مین کہا کہ لاپتہ افراد کا مسلہ حقیقی اور خالصتاً انسانی مسئلہ ہے۔