فنڈز کی فراہمی کے باوجود خضدارکراچی ،کوئٹہ چمن شاہراہوںکا کام سست روی کا شکار ہے ، بلوچستان ہائیکورٹ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: عدالت عالیہ بلوچستان کے جناب جسٹس عبداللہ بلوچ اور جناب جسٹس اقبال احمد کاسی پر مشتمل ڈویڑنل بنچ نے N25کراچی،خضدار، کوئٹہ -چمن روڈ کے مقدمہ کی سماعت کی جس میں مدعی الہیٰ بخش مینگل ایڈوکیٹ ، نجم الدین مینگل، ایڈیشنل اٹارنی جنرل اور نصرت بلوچ اسسٹنٹ ایڈوکیٹ جنرل، دوست محمد مندو خیل ایڈوکیٹ حاضر تھے۔جبکہ وقاص انور، ممبر آئی آر سی اور محمد اقبال، اسسٹنٹ چیف اف پلاننگ کمیشن۔



جامعہ بلوچستان کے مالی و انتظامی بحران کے مستقل حل کیلئے علامتی بھوک ہڑتالی کیمپ جاری

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ :  اکیڈمک سٹاف ایسوسی ایشن جامعہ بلوچستان کے زیراہتمام جامعہ بلوچستان و ریسرچ سینٹرز کو درپیش سخت مالی و انتظامی بحران کے مستقل حل کیلئے تیسرے روز بدھ کو بھی جامعہ بلوچستان کے اساتذہ کرام نے علامتی بھوک ہڑتالی کیمپ جامعہ بلوچستان کے مین گیٹ کے سامنے حصہ لیا ۔



واحد قمبر کو 19 جولائی کو ایران کے شہر کرمان سے لاپتہ کیا گیا ہے، صاحبزادی

| وقتِ اشاعت :  


کویٹہ: مہلب بلوچ نے حکومت سے اپیل کی ہے کہ میرے والد واحد کمبر کو رہا کیا جائے اگر انہیں کچھ ہوا تو اس کی تمام تر ذمہ داری حکومت اور عسکری اداروں پر عائد ہوگی ہم والد کی بازیابی کیلئے تمام ذرائع استعمال کریں گے



جمہوریت دنیا میں جغرافیائی اور قومی حدود کے باوجود عالمی سطح پرمقبول نظام ہے جعفرمندوخیل

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ :  گورنر بلوچستان جعفرخان مندوخیل کا کہنا ہے کہ آج بھی جمہوریت دنیا میں جغرافیائی اور قومی حدود کے باوجود عالمی سطح پر سب سے زیادہ قبول شدہ اور ترجیحی نظام حکومت ہے. جمہوریت کا تصور دراصل عوام کے حقوق و اختیارات کی پاسداری کے تصور میں پیوست ہے.



چمن پرلت مطالبات کیلئے سیاسی، عوامی وتاجر برادری کی جدوجہدرنگ لائیگی، خو شحا ل خان کا کڑ

| وقتِ اشاعت :  


چمن  :پشتونخوا نیشنل عوامی پارٹی کے چیئرمین خوشحال خان کاکڑ نے کہا ہے کہ چمن کے غیور عوام محنت کش لغڑی اتحاد اور سیاسی، وطنپال کارکنوں کی طویل جدوجہد قابل تحسین اور قابل افرین ہے جنہوں نے تاریخ کی طویل دھرنا دے کر اپنے آئینی اور قانونی مطالبات کیلئے مسلسل جدوجہد جاری رکھی ہے