بلدیاتی انتخابات کے ملتوی ہونے کے حق میں نہیں ایٹنی پٹیشن میں فریق بنیں گے ،نیشنل پارٹی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : نیشنل پارٹی کا حکومتی پارٹیوں کی جانب سے کوئٹہ میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات کو ملتوی کرنے کے خلاف دائر آئینی پٹیشن پر فریق بننے کا فیصلہ ، پارٹی کی جانب سے صوبائی صدر اسلم بلوچ کی جانب سے نیشنل پارٹی وکلا فورم کے ذریعے پٹیشن داخل کی جائیگی۔



شمالی وزیرستان بویا میں سکیورٹی فورسز کے کیمپ پر خوارج کے حملے میں 4 جوان شہید، آئی ایس پی آر

| وقتِ اشاعت :  


خیبرپختونخوا کے ضلع شمالی وزیرستان کے علاقے بویا میں سکیورٹی فورسز کے کیمپ پر حملے میں 4 خواج ہلاک ہوگئے جبکہ فائرنگ کے تبادلے میں وطن کے 4 بہادر جوانوں نے جام شہادت نوش کیا۔



کوئٹہ میں سعودی قونصل خانے کے قیام سے عوام کیلئے آسانیاں پیدا ہوں گی، گورنر بلوچستان

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: گورنربلوچستان جعفرخان مندوخیل نے کہا کہ صوبائی دارالحکومت کوئٹہ شہر میں سعودی عرب کے قونصل خانے کے قیام سے بلوچستان کے عوام کو بہت زیادہ آسانیاں پیدا ہو سکتی ہیں۔