بلوچستان کی یونیورسٹیاں تعلیم یافتہ افراد پیداکر کے انقلاب بر پا کر رہی ہیں ، گورنر بلوچستان

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: گورنربلوچستان جعفرخان مندوخیل نے کہا کہ صوبے بھر میں بولان میڈیکل یونیورسٹی سمیت دیگر تمام پبلک سیکٹر یونیورسٹیوں کے ساتھ ملکر زندگی کے مختلف شعبوں میں اعلیٰ تعلیم یافتہ اور جدید مہارت یافتہ افراد پیدا کر کے بلوچستان کے منظرنامے میں نیا انقلاب برپا کر رہی ہیں۔



سی پیک کی بدولت بلوچستان میں معاشی سر گرمیاں تیز ہوںگی،میر سرفراز بگٹی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے عوامی جمہوریہ چین کے نئے سال کے آغاز پر چین کی قیادت اور عوام کو دلی مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان اور چین کی دوستی ایک مضبوط تاریخی رشتہ ہے



پنجاب پولیس کا بلوچ طلباء کے کتاب اسٹال پر دھاوا ،7 گرفتار

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی کی جانب سے داجل میں منعقد کتاب اسٹال پر پنجاب پولیس نے دھاوا بول کر اسٹال پر توڑ پھوڑ کرکے زبردستی ختم کروادیا اور تنظیم کے سات ساتھیوں کو زبردستی گرفتار کرکے تھانے میں منتقل کردیا۔