توہین عدالت کا مرتکب قرار دیاگیا، اب کمیٹی اجلاس میں نہیں جاؤں گا، جسٹس جمال مندوخیل

| وقتِ اشاعت :  


سپریم کورٹ نے ایڈیشنل رجسٹرار جوڈیشل نذر عباس کی توہین عدالت کے خلاف اپیل واپس لینے کی بنیاد پر نمٹا دی، عدالت نے قرار دیا ہے کہ بینچ کی اکثریت انٹراکورٹ اپیل نمٹانے کی وجوہات دے گی، جسٹس جمال مندوخیل نے 2 رکنی بینچ کے فیصلے پر اظہار ناراضی کرتے ہوئے ریمارکس دیے کہ جس انداز میں توہین عدالت کا مرتکب قرار دیاگیا، اب میں کمیٹی اجلاس میں نہیں جاؤں گا۔



بلوچستان اسمبلی اور حکومت دونوں کی کوئی حیثیت نہیں ،مولانا ہدایت الرحمن

| وقتِ اشاعت :  


خضدار: جماعت اسلامی بلوچستان کے امیر رکن صوبائی اسمبلی مولانا ہدایت الرحمن نے کہا ہے کہ بلوچستان اسمبلی و حکومت دونوں کی کوئی حیثیت نہیں اسمبلی میں ہماری آواز ہماری کانوں اور اسمبلی کی دیواروں تک محدود ہے حکومت اور اسمبلی اللہ دتہ کی چھڑی پر چل رہی ہے ان خیالات کا اظہار انہوں نے… Read more »



صوبے تیز رفتار ترقی کے لیے مریم نواز کی سوچ اور وژن کو فالو کریں، عبدالرحمن کھیتران

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:  صوبائی وزیر پبلک ہیلتھ سردار عبدالرحمن کھیتران نے کہا ہے کہ بلوچستان سمیت دیگر صوبے تیز رفتار ترقی کے لیے مریم نواز کی سوچ اور وژن کو فالو کریں۔