پی ٹی آئی سے مذاکرات، کبھی نہیں کہا جوڈیشل کمیشن نہیں بنائیں گے: عرفان صدیقی

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: حکومت کی مذاکراتی کمیٹی کے ترجمان اور سینیٹ میں مسلم لیگ (ن)کے پارلیمانی لیڈر سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی نے مذاکرات کے خاتمے کا اعلان کر کے اسپیکر اور کمیٹی کی توہین کی اور پورے مذاکراتی عمل کو تماشا بنا کر رکھ دیا، ہم کب تک اس تماشے کا حصہ بنے رہیں گے۔



بلوچستان میں جاری بحران کا بھر پور مقابلہ کرنیگے، بی این پی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات سابق وفاقی وزیر آغا حسن بلوچ نے کراچی ڈویژن کے صدر حمید ساجنا بلوچ، قلات کے صدر میر قادر بخش مینگل، مستونگ کے ضلعی صدر حاجی محمد انور، سوراب کے صدر عبدالطیف قلندرانی ، ضلعی جنرل سیکرٹریز جنرل سیکرٹریز و کابینہ کے دیگر اراکین کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے امید ظاہر کی گئی ہے



چیف جسٹس سپریم کورٹ سانحہ توتک کیس کی سماعت دوبارہ کریں،نصر اللہ بلوچ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : وائس فار بلوچ مسنگ کے چیئرمین نصر اللہ بلوچ، ماما قدیر بلوچ نے کہا ہے کہ 25 جنوری 2014کو خضدار کے علاقے توتک سے اجتماعی قبروں کی موجودگی ہزاروں افراد کو جبری طور پر لاپتہ کرنا ماورائے آئین اقدام ہے لیکن آج تک اس کی تحقیقات مکمل نہیں ہوسکی چیف جسٹس آف پاکستان سانحہ توتک کیس پر دوبارہ سماعت شروع کرکے انصاف کے تقاضے پورے کریں۔