کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے عالمی یوم قلب کے موقع پر اپنے ایک پیغام میں کہا ہے کہ صحت مند دل ہی اچھی صحت کا ضامن ہے
بلوچستان میں امراض قلب کا جدید ہسپتال قائم کررہے ہیں، سرفراز بگٹی
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے عالمی یوم قلب کے موقع پر اپنے ایک پیغام میں کہا ہے کہ صحت مند دل ہی اچھی صحت کا ضامن ہے
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: سینئر سیاستدان سابق وفاقی و صوبائی و زیر سردار یار محمد رند نے کہا ہے کہ ملک کے پالیمانی ، سیاسی ،جمہوری نظام سے مایوس ہوچکا ہوں ،
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: نیشنل پارٹی بلوچستان کے صدر رکن صوبائی اسمبلی رحمت صالح بلوچ اور پارٹی کے مرکزی جوائنٹ سیکرٹری رکن قومی اسمبلی پھلین بلوچ نے پنجگور میں 7 نہتے مزدوروں کے بہیمانہ قتل اور ایک شخص کو زخمی کرنے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایک بے گناہ انسان کا قتل پوری انسانیت کا قتل ہے ہمیں ایسے اقدامات سے گریز کرنا چاہئے
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: آل پاکستان مری اتحاد کے مرکزی صدر میر شفقت حسین مری اور ضلعی صدر میر کمال خان مری، کوئٹہ ڈویژن کے صدر چیف غلام رسول مری کی قیادت میں سندھ کے علاقے نواب شاہ میں یاسین مری کے بہیمانہ قتل میں ملوث ایس ایچ او کی عدم گرفتاری کے خلاف اتوار کو کوئٹہ پریس کلب کے سامنے مظاہرہ کیا
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: ایس ایس پی سیریس کرائمز یونٹ ذوہیب محسن نے کہا ہے کہ 20ستمبر کو ہزارہ ٹاؤن میں ارمان علی نامی بچے کوقتل کر نے والے 15سالہ ملزم مشتاق حسین عرف مہدی کو گرفتار کر کے آلا قتل برآمد کر لیا گیاہے ،
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وزیراعظم شہبازشریف نے پنجگور میں بے گناہ مزدوروں کے قتل کا نوٹس لے لیا۔ وزیراعلیٰ بلوچستان سے رپورٹ طلب کرلی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
مولانا فضل الرحمان مسلسل پانچویں بار اگلے پانچ سال کیلئے جے یو آئی کے امیر منتخب ہو گئے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پاکستان نے مشرق وسطیٰ میں بڑھتی اسرائیلی مہم جوئی کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ شہری آبادیوں پر اسرائیلی حملے تشویشناک ہیں جب کہ حسن نصراللہ کی شہادت سے خطے میں عدم استحکام مزید بڑھے گا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے لاہور میں چینی قونصل جنرل سے ملاقات کی ۔ محسن نقوی نے چین کے یوم تاسیس پر ژاؤ شیرین کو مبارکباد دی۔ ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ تعلقات کے فروغ پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ جلسےکی آڑ میں فساد اور تماشا لگانے نہیں دیں گے جب کہ پنجاب میں بدمعاشی، غندا گردی اور دہشت گردی کی اجازت نہیں ہے۔