چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا کہنا ہے کہ 1971 میں پاک بحریہ دشمن کیلیے سمندر میں سیسہ پلائی دیوار تھی اور آج بھی پاک بحریہ ملکی بحری سرحدوں پر آہنی فصیل ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا کہنا ہے کہ 1971 میں پاک بحریہ دشمن کیلیے سمندر میں سیسہ پلائی دیوار تھی اور آج بھی پاک بحریہ ملکی بحری سرحدوں پر آہنی فصیل ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد:جسٹس طارق محمود جہانگیری کی ڈگری تنازع کیس میں ہائر ایجوکیشن کمیشن کی رپورٹ اسلام آباد ہائیکورٹ میں جمع کروا دی گئی، کراچی یونیورسٹی کا جواب بھی رپورٹ کا حصہ ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
آئی ایم ایف کا حکومتی معاشی اصلاحات اور اقدامات کے مؤثرنفاذ سے جاری پروگرام کے تحت مالی اجرا پر ردعمل دیتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ اصلاحاتی ایجنڈےکے نفاذ اور معاشی ترقی کی راہ ہموار کرنے میں فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی معاونت کا کلیدی کردار ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: ملک بھر میں پولیس، ٹینڈر و پروکیورمنٹ اور عدلیہ کو سب سے زیادہ کرپٹ شعبوں کے طور پر دیکھا جاتا ہے، جبکہ بھاری اکثریت کے مطابق صوبائی حکومتیں مقامی حکومتوں کے مقابلے میں زیادہ کرپٹ ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اجلاس کے دوران ایوان میں کسی رکن کے پیسے زمین پر گرگئے۔اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے پیسے ایوان میں لہرا کر پوچھا کہ یہ کس کے ہیں؟
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد:وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ عمران خان سیاسی مذاکرات میں سنجیدہ نہیں ہیں اور انہوں نے ہی پارٹی کے کسی بھی رہنما کو بات چیت کی اجازت نہیں دی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ ؛ نیشنل پارٹی کے صوبائی ترجمان نے یک رکنی جماعت کے خودساختہ سربراہ اسداللہ سدوزئی کے الزامات کو گمراہ کن اور سیاسی بدحواسی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یکتا پارٹی کا اکلوتا رہبر ذاتی مفادات کے لیئے ایک پہیہ والے ساہیکل پہ سوار ہے
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: کوئٹہ میں سریاب روڈدستی بم پھٹنے اور ضلعی کچھی کے علاقے ڈھاڈرمیں دیسی ساختہ بم کے دھماکے ہوئے تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: امیرجماعت اسلامی بلوچستان ایم پی اے مولانا ہدایت الرحمان بلوچ کا حق دو تحریک بلوچستان کے تحصیل گوادر کابینہ سے ملاقات، سرگرمیوں کی رپورٹ اور تحریک کی فعالیت سے متعلق حال احوال۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: حکومت بلوچستان محکمہ داخلہ نے ضلع کوئٹہ میں دفعہ 144 کے تحت اسلحہ کی نمائش و استعمال، خواتین و بچوں کے علاوہ موٹر سائیکل کی ڈبل سواری، گاڑیوں پر سیاہ شیشوں کا استعمال، بغیر رجسٹریشن موٹر سائیکلوں کی نقل و حرکت، پانچ یا اس سے زائد افراد کے اجتماعات، جلوس یا ریلیاں، اور عوامی مقامات پر چہروں کو چھپانے کے لیے مفلر یا ماسک کے استعمال پر پابندی عائد کر دی ہے۔