اوتھل کم عمربچوں اور منچلے نوجوانوں کی موٹر سائیکلوں پر تیز رفتاری اور ون ویلنگ سے شہریوں میں خوف و ہراس

| وقتِ اشاعت :  


اوتھل: اوتھل کم عمربچوں اور منچلے نوجوانوں کی موٹر سائیکلوں پر تیز رفتاری اور ون ویلنگ سے شہریوں میں خوف و ہراس موٹرسائیکلوں پر تیز رفتاری کی وجہ سے حادثات روز کامعمول بن گئے،



حب کے لئے جام خاندان کی خدمات ناقابل فراموش ہیں ، سرفراز بگٹی حقائق کو مسخ نہ کریں، جام کمال

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد : وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان نے کہا ہے کہ حب اور لسبیلہ کی ترقی میں جام خاندان کا کردار ناقابلِ فراموش ہے، ماربل سٹی اور شپ بریکنگ انڈسٹری بلوچستان میں معاشی ترقی کے لئے جام خاندان کے منصوبے ہیں اس کے علاوہ حب ڈیم اور حب انڈسٹریل زون بھی عوامی خدمت کے لئے شروع کئے گئے۔



190ملین پائونڈ کیس میں احتساب عدالت کا فیصلہ خوش آئند ہے،بی اے پی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان عوامی پارٹی نے پی ٹی آئی کے بانی کے خلاف 190ملین پائونڈ کیس میں احتساب عدالت کا فیصلہ خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس فیصلے نے ایمانداری اور ریاست مدینہ کے جھوٹے دعوؤں کا بھانڈا پھوڑ دیاہے ۔



پارلیمنٹ پر حملہ ہوا تو ملٹری ٹرائل کیوں نہ ہوا؟ جسٹس جمال مندوخیل

| وقتِ اشاعت :  


سپریم کورٹ میں سویلینز کے فوجی عدالتوں میں ٹرائل سے متعلق اپیلوں پر سماعت میں جسٹس جمال مندوخیل نے استفسار کیا کہ پارلیمنٹ پر حملہ ہوا تو ملٹری ٹرائل کیوں نہیں ہوا؟ پارلیمنٹ سب سے سپریم ہے، کیا پارلیمنٹ خود پر حملہ توہین نہیں سمجھتی؟ جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں 7 رکنی آئینی… Read more »