11 ویں این ایف سی کا افتتاحی اجلاس، مالیاتی امور پر ورکنگ گروپس بنانے کا فیصلہ

| وقتِ اشاعت :  


وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی سربراہی میں گیارہویں قومی مالیاتی کمیشن کا اجلاس  ہوا جس میں سندھ اور کے پی کے وزرائے اعلیٰ بطور صوبائی وزیر خزانہ شریک  ہوئے جب کہ  پنجاب اور بلوچستان کے وزرائے خزانہ اور پرائیوٹ ممبران اجلاس میں موجود تھے۔



پاکستان کا دو ماہ بعد اقوام متحدہ کی امداد کے لیے افغانستان کی سرحد کھولنے کا فیصلہ

| وقتِ اشاعت :  


تقریباً دو ماہ تک پاک افغان سرحدوں پر تجارتی آمدورفت بند رہنے کے بعد حکومتِ پاکستان نے افغانستان کے لیے انسانی امداد کے کنٹینرز کی کلیئرنس دوبارہ شروع کر دی ہے۔ دونوں ممالک کے درمیان اکتوبر میں معمول کی تجارت بند ہونے کے بعد ٹرانزٹ ٹریڈ کی یہ پہلی محدود اور کنٹرولڈ بحالی ہے۔



ڈاکٹرز و عملے کی وجہ سے اکثر مریض اپنے جان سے ہاتھ دھو بیٹھتے ہیں،یونس عزیز زہری

| وقتِ اشاعت :  


خضدار: ایم پی اے خضدار اپوزیشن لیڈر بلوچستان اسمبلی میر یونس عزیز زہری کا گزشتہ روز نال کے سول ہسپتال کا اچانک دورہ کرتے ہوے ہسپتال کی ڈاکٹر سے ملاقات کی اور ہسپتال میں موجودہ اسٹاف کے بارے میں ان سے دریافت کی اور ہسپتال کی رجسٹر کو چیک کیا



پوست کی کاشت سنگین جرم، پاکستان کے لیے بین الاقوامی سطح پر رکاوٹ پیدا کر سکتا ہے، چیف سیکرٹری بلوچستان

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان نے کہا کہ پوست کی کاشت ایک سنگین جرم ہے جو پاکستان کے لیے بین الاقوامی سطح پر رکاوٹ پیدا کر سکتا ہے ہیں، اس کی روک تھام کے لیے مزید جامع اقدامات کی ضرورت ہے۔



سردار ایاز صادق سے گور نر بلوچستان ، بی اے پی رہنمائوں کی ملاقات، بلوچستان دل کے قریب ہے،اسپیکر قومی اسمبلی

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد :  اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سے گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل نے ملاقات کی جس میں بلوچستان کی سیاسی و انتظامی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا ۔ جاری اعلامیہ کے مطابق ملاقات میں وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی خالد حسین مگسی اور سابق چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی بھی شریک تھے۔ صوبے میں ترقیاتی منصوبوں اور عوامی فلاح کے امور زیرِ غور آئے۔ گورنر بلوچستان نے صوبے میں جاری ترقیاتی منصوبوں پر بات چیت کی۔