تعلیمی اداروں میں سٹڈی سرکلز پر پابندی کو مسترد کرتے ہیں، بی ایس او

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کوئٹہ زون کے ترجمان نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ بلوچستان میں گذشتہ کئی دہائیوں سے نہ صرف سیاسی عمل پر پابندی عائد ہے بلکہ غیر قانونی اور جرائم پیشہ عناصر کی سرپرستی کرکے کاؤنٹر انسرجنسی کے نام پر معاشرے کو انتہاپسندی کی جانب دھکیلا گیا ہے، جس کے اثرات اب واضح طور پر نظر آ رہے ہیں۔



بلدیاتی انتخابات ، نیشنل پارٹی نے پڑھا لکھا پرامن بلوچستان سلوگن دیدیا

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : نیشنل پارٹی کے مرکزی سیکرٹری جنرل میر کبیر احمد محمد شہی کی زیر صدارت پارٹی کے رجسٹریشن آفس میں بلدیاتی الیکشن کے حوالے سے زرغون ٹاؤن یونین کونسل 3 اور یونین کونسل 8 کا ایک اہم اجلاس منعقد ہوا



خیبرپختونخوا کو ایک کلومیٹر سڑک کی تعمیر کیلئے 47 ،پنجاب کو 42 اور بلوچستان کو 7 لاکھ روپے ملتے ہیں، بلوچستان حکومت

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ :  ایڈیشنل چیف سیکرٹری منصوبہ بندی و ترقیات بلوچستان زاہد سلیم نے کہا ہے کہ صوبہ ترقی کے ایک نئے دور میں داخل ہورہا ہے اور حکومت کی اولین ترجیح سڑکوں اور مواصلات کے نظام کو بہتر بنانا ہے تاکہ عوام کو تعلیم، صحت، صاف پانی اور معاشی سرگرمیوں تک بہتر رسائی مل سکے۔



صدر مملکت نے ذاتی سیکورٹی فراہم کی ہے، آئندہ مزید سو سیکورٹی کی گاڑیاں بھی لے جاسکتا ہوں ،علی حسن زہری

| وقتِ اشاعت :  


حب :  پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما و ترجمان صدر آصف علی زرداری ووزیر زراعت و کوآپریٹوز بلوچستان میر علی حسن زہری نے اپنے حالیہ گڈانی دورے سے متعلق سوشل میڈیا پر گردش کرنے والے پروپیگنڈہ اور بے بنیاددعوئوں کو سختی سے مستردکیا ہے۔ انہوں نے اپنے بیان میں کہا کہ ان کی گڈانی… Read more »



ایران اور افغانستان کے ساتھ سفارتکاری سے مسائل حل کیے جائیں، اسد قیصر

| وقتِ اشاعت :  


زبیر عمر اور تیمور جھگڑا  کے ساتھ پریس کانفرنس کرتے ہوئے اسد قیصر نے کہا کہ  حکومت معاشی پالیسی کے لحاظ سے ناکام ہوگئی ہے۔ ملک میں بے روزگاری بڑھ گئی،  مہنگائی بڑھ گئی، یہاں تک کہ عوام کے پاس دو وقت کی روٹی کھانے کے پیسے نہیں۔



چھوٹے لوگوں کو بڑے عہدے دینے کا نقصان ہوتا ہے اور عمران خان کو اس کا شدید نقصان پہنچ رہا ہے،فواد چودھری

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد : سابق وفاقی وزیر فواد چودھری کا کہنا ہے سمجھ سے باہر ہے کہ سلمان راجہ، علامہ ناصر اور محترم اچکزئی صاحب نے ایسا کیا کیا ہے جو تحریک انصاف کے ممبران یا ممبران پارلیمنٹ نہیں کر سکے؟