لا پتہ افراد با زیا ب ،مسخ شد ہ لا شو ں کے ذمہ داروں کا فو جی ٹرائل شفیق مینگل جیسے نجی ملیشیا کا خاتمہ کیا جائے ، سردار اختر مینگل

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ(یو این اے ) بی این پی سربراہ وبلوچستان کے سابق وزیر اعلی سردار اختر مینگل نے کہا ہے کہ مجھ سے استعفی واپس لینے کے فیصلے پر نظر ثانی کرنے والوں کو پارلیمنٹ سے گرفتار کیے جارہے ہیں



خواتین ارکان اسمبلی خواتین کو بااختیار بنانے کیلئے اپنی صلاحیتیں بروئے کار لائیں، غزالہ گو لہ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:  ڈپٹی اسپیکر بلو چستان اسمبلی ووومین پار لیما نی کا کس کی چیئر پرسن غز ا لہ گو لہ نے کہا ہے کہ خو اتین کے مسائل کے حل کے لئے مو ثر قا نو ن سازی اور ان پر عمل درآ مد کی ضرورت ہے خو اتین ار کا ن اسمبلی خواتین کو با اختیار بنانے کیلئے اپنی صلاحیتیں بروئے کار لائیں۔



چاغی ،عطائی ڈاکٹر کے غلط انجیکشن لگانے سے بچے کی حالت غیر کوئٹہ منتقل

| وقتِ اشاعت :  


چاغی: تحصیل چاگئے میں عطائی ڈاکٹر کے 12 سالا بچے کو غلط انجکشن لگانے سے حالت غیر کوئٹہ ریفر ڈپٹی کمشنر چاغی کی نوٹس عطائی ڈاکٹر گرفتار کلینک سیل تفصیلات کے مطابق تحصیل چاگئے میں ایک نجی کلینک میں عبد المنان نامی عطائی ڈاکٹر نے ایک 12 سالا بچے کو غلط انجکشن لگا دیا



خواتین کو محفوظ، بااعتماد اور آسان سفری سہولیات فراہم کی جائیں،ربابہ بلیدی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان کی مشیر برائے محکمہ ترقی نسواں، ڈاکٹر ربابہ خان بلیدی نے کہا ہے کہ بلوچستان میں خواتین کی تعلیم اور روزگار کے مواقع بڑھانے کے لیے سفری سہولیات کو بہتر بنانا ناگزیر ہے۔



وزیر اعلیٰ نے پشین میں بند تمام سکول 14دسمبر تک کھولنے کا حکم دیدیا

| وقتِ اشاعت :  


پشین: وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی منگل کو ایک روزہ دورے پر پشین پہنچے جہاں انہوں نے رکن صوبائی اسمبلی اصغر خان ترین کے چچا حاجی عبدالنبی کی وفات پر تعزیت و فاتحہ خوانی کی ،