بھاگ شہر میں گیس پریشر نہ ہونے کے برابر ،عوام کی مشکلات میں اضافہ

| وقتِ اشاعت :  


بھاگ: بھاگ شہر میں گیس پریشر نہ ہونے کے برابر ہے پریشر کی کمی نے لوگوں کی زندگی اجیرن بناکر رکھ دی ہے شہر میں گیس پریشر اس قدر کم ہے کہ لوگ چولہے کے اوپر لکڑیاں رکھ کر کھانا پکاتے ہیں جبکہ اس کے علاوہ شہر کے کچھ حصوں میں تو گیس بلکل غائب ہے صبح ہو یا شام،



زیارت میں صنوبر کے قیمتی جنگلات کی بے دریغ کٹائی جاری

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ :  صنوبر کی جنگلات کی وجہ سے مشہور وادی زیارت میں صنوبر کے قیمتی جنگلات کی بے دریغ کٹائی جاری، درجنوں درخت کو کاٹ کرکے ایندھن کیلئے استعمال کررہے ہیںدنیا کا دوسرا سب سے بڑا جبکہ ایشیاء کا بڑا صنوبر جنگلات اپنے تحفظ کیلئے چیخ و پکار کے نعرہ لگانے لگا،



اسرائیل میں نیتن یاہو حکومت کے خلاف مکمل ہڑتال اور مظاہرے

| وقتِ اشاعت :  


غزہ: اسرائیل میں 6 یرغمالیوں کی لاشیں ملنے پر اہل خانہ اور ٹریڈ یونین کی اپیل پر آج ملک گیر ہڑتال کی جا رہی ہے جس میں کاروباری مراکز بند، ٹرانسپورٹ معطل اور سماجی سرگرمیاں منسوخ کردی گئی ہیں۔



شہباز شریف نے کئی بار عمران خان کو مذاکرات کی پیش کش کی، انہوں نے جواب تک نہیں دیا، خواجہ آصف

| وقتِ اشاعت :  


پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ موجودہ وزیر اعظم شہباز شریف نے بحیثیت حزب اختلاف قومی اسبملی کئی بار سابق وزیر اعظم اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی کو مذاکرات کی پیش کش کی، میثاق معیشت کی تجویز دی لیکن انہوں نے یا ان کے کسی رہنما نے جواب تک نہیں دیا۔