پولیس نے پشتونخواملی عوامی پارٹی کا دفتر سیل کردیا

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:  ستائیسویں آئینی ترمیم کے خلاف تحریک تحفظِ آئین پاکستان نے یوم سیاہ مناتے ہوئے احتجاجی ریلیوں کا اعلان ضلعی انتظامیہ نے احتجاجی ریلیوں کو روکنے کے لیے پشتونخواملی عوامی پارٹی کا دفتر سیل کر دیااور شہر کے اہم مقامات پر پولیس کی بھاری نفری تعینات کر دی گئی ہے۔



امریکا نے ایران پر مزید پابندیاں عائد کردیں

| وقتِ اشاعت :  


سرکاری خبر رساں ادارے اے پی پی نے العربیہ کے حوالے سے رپورٹ کیا ہے کہ امریکی وزیر خزانہ سکوٹ بيسنٹ نے بیان میں کہا کہ آج کا اقدام وزارت خزانہ کی اُس مہم کا حصہ ہے جس کا مقصد ایران کے جوہری ہتھیاروں کی تیاری کے لیے ہونے والی مالی معاونت اور اس کے دہشت گرد ایجنٹس کی سپورٹ کو روکنا ہے۔