عوام کو سیاسی جماعتیں اکٹھا کرسکتی ہیں فوج نہیں، ایسا ہوتا تو مشرقی پاکستان نہ ٹوٹتا، عمران خان

| وقتِ اشاعت :  


 راولپنڈی: بانی پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ عوام کو سیاسی جماعتیں اکٹھا کرسکتی ہیں فوج نہیں اگر ایسا ہوتا تو مشرقی پاکستان نہ ٹوٹتا، پی ٹی آئی واحد جماعت ہے جو عوام کو متحدہ کرسکتی ہے۔



مذکرات کیلئے دروازے آج بھی کھلے ہیں جنہوں نے معصوم لوگوں کا خون بہایا ان سے بدلہ لیا جائیگا، وزیراعلیٰ بلوچستان

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:  وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سر فراز احمد بگٹی نے کہا ہے کہ سارہ پاکستان سمجھتا ہے کہ بلو چستان میں حالات 26اگست 2006سے خراب ہوناشروع ہوئے لیکن حالات 2000سے خراب ہوناشروع ہو گئے تھے ،



حالیہ واقعات کی مذمت ، بلوچستان میں رکشہ چلانے والوں کو اعلیٰ عہدوں پربیٹھا دیا گیا ، سردار اختر مینگل

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ(: بلو چستان نیشنل پارٹی (مینگل ) کے سربراہ سر دار اختر جان مینگل نے کہا ہے کہ بلوچستان کے معاملات سیا سی قیادت کے ہاتھوں سے نکل چکے ہیں ہم تو پیپلز پارٹی ، مسلم لیگ (ن)، پی ٹی آئی اور ہرحکومت کے ساتھ مذکرات کر کے تھک گئے ہیں لیکن اسکا آج تک کوئی نتیجہ نہیں نکلا ، ملاقات ، مذکرات کے بعد اب “منہ کالات ” با قی رہ گئے ہیں جنہوں نے آج ملاقات کر لی ہے انکے بھی منہ کالات ہو گئے ہیں جو تھورے بہت سفید دھبے رہ گئے تھے وہ بھی اب نہیں بچے ۔



وزیر اعظم کی صدرات اہم اجلا س ڈاکٹر ما لک بلو چ ودیگر کی شر کت ،صو بے میں آپر یشن کا جا ئز ہ لیا گیا

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت بلوچستان کی سیکیورٹی اور دیگر امور سے متعلق تمام عوامی نمائندگان کا اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد ہوا



صو بے کا ہر فرد بلو چستان کا اسٹیک ہو لڈ رہے ،طا قت کے ذریعے بلو چستان کوتسخیر نہیں کیا جا سکتا ،لشکری رئیسا نی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:  سینئر سیاست دان وسابق سینیٹر نوابزادہ حاجی میر لشکری خان رئیسانی نے کہا ہے کہ صوبے کا ہر فرد چائیے وہ منصب دار ہے یا غریب چرواہا بلوچستان کا اسٹیک ہولڈر ہے،



طبلوچستان کے حا لا ت خراب کر نے کیلئے افغانستان کی سرزمین استعما ل اور’’را‘‘ملوث ہے ،خواجہ آصف

| وقتِ اشاعت :  


مریدکے: وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے بلوچستان کے حالات خراب کرنے کے لئے افغانستان کی زمین استعمال ہورہی ہے اور بھارتی خفیہ ایجنسی ’’را ‘‘کے ملوث ہونے کے ناقابل تردید شواہد بھی ملے ہیں ،حکومت دہشتگردی کو کچلنے کی مکمل صلاحیت رکھتی ہے