اسرائیلی قابضین کی انتہا پسندی میں دن بہ دن اضافہ، مسجد نذر آتش کرکے شہید کردیا

| وقتِ اشاعت :  


تاہم اس کے باجود فلسطینیوں نے ہمت قائم رکھی، مقامی رہائشیوں نے اپنی مدد آپ کے تحت مسجد کی صفائی کی اور گزشتہ روز اسی مسجد میں نمازِ جمعہ بجماعت ادا کرکے دشمن کے سامنے جھکنے سے انکار کر دیا۔



بیرسٹر گوہر کا بشریٰ بی بی سے متعلق برطانوی جریدے کی رپورٹ کیخلاف قانونی کارروائی کا اعلان

| وقتِ اشاعت :  


چیئرمین پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) بیرسٹر گوہر علی خان نے برطانوی جریدے دی اکانومسٹ میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی سے متعلق شائع ہونے والی تہلکہ خیز رپورٹ کے خلاف قانونی کارروائی کرنے کا اعلان کردیا۔ 



عمران خان کے فیصلے ملکی مفاد نہیں بلکہ روحانیت کی بنیاد پر ہوتے تھے، عطا تارڑ

| وقتِ اشاعت :  


وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے دی اکانومسٹ کی رپورٹ پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کے سیاسی و حکومتی فیصلے ملکی مفاد کی بنیاد پر نہیں بلکہ روحانیت کے لبادے پر بشریٰ بی بی کے احکامات پر ہوا کرتے تھے اور بشریٰ بی بی اکثر سیاسی فیصلوں پر اثر اندز ہوتی تھیں۔



بلوچستان کی یو نیو ر سٹیو ں میں کتنے طلبہ کو ٹیکنیکل کو رسز کر ائے گئے ، قو می اسمبلی میں سوال

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد : قومی اسمبلی کا اجلاس ڈپٹی اسپیکر سید غلام مصطفیٰ شاہ کی صدارت میں منعقد ہوا وقفہ سوالات کے دوران اپوزیشن کی نعرے بازی، ڈپٹی اسپیکر نے اپوزیشن کو نکتہ اعتراض کی اجازت دینے سے انکار کیا جس پر ایوان میں شور مزید بڑھ گیا۔



خضدار میں قیام امن و استحکام کیلئے اداروں میں باہمی تعاون ناگزیر ہے، مولانا ہدایت الرحمن

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: امیر جماعتِ اسلامی بلوچستان ایم پی اے مولانا ہدایت الرحمٰن بلوچ کا خضدار کا تنظیمی دورہ یہ دورہ جماعتِ اسلامی بلوچستان کی تنظیمی سرگرمیوں اور آئندہ ہونے والے اجتماعِ عام لاہور21، 22، 23 نومبر کی تیاریوں کے حوالے سے نہایت اہمیت تھا۔



سوئی سدرن گیس کمپنی ایک مافیا بن چکی ہے ،پشتونخواملی عوامی پارٹی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: پشتونخواملی عوامی پارٹی کے صوبائی سیکرٹریٹ کے جاری کردہ پریس ریلیز میں کہا گیا ہے کہ سوئی سدرن گیس کمپنی ایک مافیا بن چکی ہے جو غریب عوام کو گیس دینے کی بجائے صرف بھاری بلز بھیج کر ان سے جینے کا حق بھی چھین رہی ہے ۔