سردار عطااللہ مینگل قومی تحریک کے سب سے بلند و روشن مینار تھے، بی این پی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:  بلوچستان نیشنل پارٹی حلقہ پی بی 44 کا اجلاس، دو اور تین ستمبر کے جلسوں کی تیاریوں کا جائزہ لیا گیا۔بلوچستان نیشنل پارٹی حلقہ پی بی 44 کے یونٹ سیکرٹری، ڈپٹی یونٹ سیکرٹری اور کونسلران، سینیئر اراکین کا مشترکہ اجلاس زیرِ صدارت ضلعی صدر و مرکزی کمیٹی کے رکن غلام نبی مری کے کلی غریب آباد میں پارٹی کے مرکزی انسانی حقوق سیکرٹری احمد نواز بلوچ کے رہائشگاہ میں منعقد ہوا۔



ناراضگی کے نام پر بات تب ہوگی جب پاکستان کے جھنڈے کو تسلیم کیا جائے گا، اسحاق ڈار

| وقتِ اشاعت :  


وزیر خارجہ و نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ ناراضی کے نام پر بات تب ہوگی جب پاکستان کے جھنڈے کو تسلیم کیا جائے گا، یہ کونسی ناراضی ہے جس میں ریاست نہیں ہے۔ منگل کو ہونے والے سینیٹ اجلاس کا آغازشور شرابے سے ہوا، اپوزیشن نے بلوچستان میں دہشتگردی کے واقعہ پر بحث کرانے… Read more »



گیس پائپ لائن سے متعلق ایران نے پاکستان کےخلاف ثالثی عدالت سے رجوع کرنے کا فیصلہ کرلیا

| وقتِ اشاعت :  


گیس پائپ لائن سے متعلق ایران نے پاکستان کے خلاف ثالثی عدالت سے رجوع کرنے کا فیصلہ کرلیا۔  ایران نے پاکستان کو آخری نوٹس جاری کرتے ہوئے بتایا کہ ان کا اگلے ماہ ستمبر میں پائپ لائن سے متعلق پیرس کی ثالثی عدالت سے رجوع کرنے کا ارادہ ہے۔ حکومتی ذرائع نے بتایا کہ ایران… Read more »