افغانستان کی زبانی یقین دہانیاں تحریری معاہدہ بن جائیں تو بہتر ہوگا، خواجہ آصف

| وقتِ اشاعت :  


وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ افغان طالبان زبانی یقین دہانیاں کروانے کے بجائے کسی تحریری معاہدے کا حصہ بن جائیں تو یہ دونوں ممالک اور پورے خطے کے لیے بہت اچھا ہوگا۔



کوئٹہ شہر کو کھنڈرات میں تبدیل کرنے والوں کو سیاست سے بے دخل کریں ، نیشنل پارٹی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:  نیشنل پارٹی زرغون ٹاؤن کا اجلاس بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے مری آباد میں زیر صدارت چہرمین اسلم بلوچ صوبائی صدر نیشنل پارٹی بلوچستان منعقد ہوا اجلاس میں مری آباد سے تعلق رکھنے والے پارٹی رہنماوں اور کارکنوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی



مائنز اینڈمنرلز ایکٹ ، نوابزادہ لشکری رئیسانی نے گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل کو بھی خط ارسال کردیا

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: سینئر سیاستدان و سابق سینیٹر نوابزادہ حاجی میر لشکری خان نے گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل، نیشنل ڈیموکریٹک موومنٹ کے صوبائی صدر احمد جان خان اور کول مائنز اونرزایسوسی ایشن پاکستان کے صدر میر بہروز ریکی کو مائنز اینڈ منرلز ایکٹ کے حوالے سے خطوط ارسال کردیئے،



بلوچستان میں علم، ادب، تعلیم، صحت اور کھیلوں کا فروغ ہمیشہ سے ترجیحی رہی ہے ، ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ

| وقتِ اشاعت :  


تربت: ممبر صوبائی اسمبلی اور سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے جمعرات کے روز بلوچستان اکیڈمی تْربت کی نئی عمارت کا افتتاح کیا، جو ان کے ایم پی اے فنڈ سے تعمیر کی گئی ہے۔



18ویں ترمیم کا رول بیک ممکن ہی نہیں، شازیہ مری

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹرینز کی سیکرٹری اطلاعات شازیہ مری کا کہنا ہے کہ  پیپلزپارٹی صوبوں کو مضبوط دیکھنا چاہتی ہے، ایسے کسی پروپوزل کی حمایت نہیں کرسکتے جس سے صوبوں کے اختیارات واپس لیے جائیں۔



سیاست ذاتی مفاد نہیں، عوامی امانت ہے، اپنے حلقے کو ماڈل ایریا بنانا میرا مشن ہے، عبید گورگیج

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:بلوچستان اسمبلی کے رکن ، پیپلز پارٹی کے رہنما میر عبید گورگیج نے کہا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی ہمیشہ عوامی خدمت، جمہوریت کے استحکام اور صوبائی خودمختاری کی علمبردار رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ بلوچستان کے عوام کو جدید تعلیم، روزگار کے مواقع، صحت و بنیادی سہولیات کی فراہمی پارٹی کے منشور کا اہم حصہ ہے