ہمیں دھمکی دیتے ہیں فورتھ شیڈول میں ڈال دیں گے، بھاڑ میں جائے فورتھ شیڈول، فضل الرحمان

| وقتِ اشاعت :  


جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ ہمیں دھمکی دیتے ہیں فورتھ شیڈول میں ڈال دیں گے، بھاڑ میں جائے فورتھ شیڈول، مدارس کی رجسٹریشن کیلئے قانون بن چکا ہے۔



ایک روز کے دوران صرف چمن بارڈر سے 10 ہزار افغان مہاجرین واپس اپنے وطن روانہ

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد:افغان مہاجرین کی باعزت وطن واپسی کا سلسلہ تیزی سے جاری ہے، ایک روز میں صرف چمن بارڈر سے تقریباََ 10 ہزار 7 سو افغان مہاجرین کو باعزت طریقہ سے افغانستان واپس روانہ کردیا گیا۔



وزیر اعلیٰ بلوچستان کا پشین بس اسٹاپ کا اچانک دورہ ، کمشنر کوئٹہ ڈویڑن کو عوامی مسائل اور مشکلات کے حل کی ہدایات

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے ہفتہ کے روز صوبائی دارالحکومت کوئٹہ کے گنجان آباد علاقے پشین بس اسٹاپ کا اچانک دورہ کیا اور علاقے میں صفائی، ٹریفک کے مسائل اور تجاوزات کے حوالے سے تفصیلی جائزہ لیتے ہوئے کمشنر کوئٹہ ڈویڑن کو ہدایت کی کہ عوامی شکایات کے فوری ازالے کے لیے عملی اقدامات کیے جائیں اور تمام متعلقہ محکمے اپنی ذمہ داریاں مؤثر انداز میں ادا کریں



کشمیر کی آزادی وقت کی ضرورت، بھارت میں مسلمانوں پر مظالم کا بازار گرم ہے، صدر زرداری

| وقتِ اشاعت :  


گلگت بلتستان (جی بی) کے ڈوگرہ راج سے 78ویں یوم آزادی پر تقریب کا اہتمام کیا گیا، جس میں صدر مملکت آصف علی زرداری نے پریڈ کا معائنہ کیا، صدر آصف زرداری کو گورنر گلگت بلتستان نے جشن آزادی کی تقریب میں روایتی ٹوپی پہنائی، صدر تقریب میں مہمان خصوصی کے طور پر شریک ہوئے۔