ڈپٹی کمشنر ذاکر بلوچ کو تربت میں سپردِ خاک کر دیا گیا

| وقتِ اشاعت :  


تربت : ڈپٹی کمشنر پنجگور شہید ذاکر بلوچ کو سرکاری اعزاز کے ساتھ تربت میں سپردِ خاک کر دیا گیا۔ بدھ کو ڈپٹی کمشنر پنجگور شہید ذاکر بلوچ کی نماز جنازہ تربت کے علاقے آبسر کے میما قبرستان میں ادا کردی گئی۔



14اگست کے موقع پر خواتین کو ہراساں اور ہلڑ بازی کرنے والے 20 سے زائد افراد گرفتار

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ :  کوئٹہ پولیس نے یوم آزادی کے موقع پر ہلڑ بازی ، ہوائی فائرنگ اور خواتین کو ہراساں کرنے والے 20 سے زائد نوجوانوں کو حراست میں لیکر ان کے قبضے سے شہریوں پر پھینکنے والا پانی اور مواد قبضے میں لے لیا ایس ایس پی آپریشن کوئٹہ کیپٹن (ر) محمد بلوچ کی خصوصی ہدایت پر کوئٹہ پولیس نے یوم آزادی کے موقع پر شہریوں کو ہراساں کرنے ون ویلنگ ہلڑ بازی ،



کوئی سیاسی جماعت یا سیاسی لیڈر پاکستان سے بڑا نہیں، وزیراطلاعات

| وقتِ اشاعت :  


وفاقی وزیراطلاعات عطاتارڑ کا کہنا ہے کہ ہرگزرتے دن کے ساتھ ثابت ہورہا ہے کہ دوقومی نظریہ درست تھا، دوقومی نظریہ کوعملی جامہ نہ پہنایا جاتا تو دیکھ لیں کشمیرمیں کیا ہورہاہے، یہ ملک ہےتوہم ہیں۔ کوئی سیاسی جماعت، سیاسی لیڈر پاکستان سے بڑا نہیں۔