الیکشن کمیشن احترام کا حقدار ہے، کچھ ججز تضحیک آمیز ریمارکس دیتے ہیں: سپریم کورٹ

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: سپریم کورٹ کا کہنا ہےکہ الیکشن کمیشن کے چیئرمین اور ممبران احترام کے حقدار ہیں مگر بدقسمتی سےکچھ ججز اس پہلو کو نظرانداز کرتے ہوئے تضحیک آمیز ریمارکس دیتے ہیں۔



میر غوث بخش بزنجو کی جہد مسلسل سیاسی کارکنوں کے لیے مشعل راہ ہے،رحمت بلوچ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر رکن صوبائی اسمبلی میر رحمت صالح بلوچ نے بابائے بلوچستان میر غوث بخش بزنجو کی برسی پر انہیں زبردست خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ ان کی جہد مسلسل سیاسی کارکنوں کے لیے مشعل راہ ہے ،



جمعیت نے ہر طرح کے مفا دات سے با لا تر ہو ملکی مفاد کو اہمیت دی ہے، مولانا واسع

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ :  جمعیت علما ء اسلام بلوچستان کے امیر سینیٹر مو لا نا عبد ا لو سع نے کہا ہے کہ جمعیت علما ء اسلام نے ہر دور میں سیاسی اپروچ کے بجا ئے ہمیشہ وطن عز یز کو مقد م اور سر فہر ست رکھا ہر طرح کے مفا دات سے با لا تر ہو ملکی مفاد کو اہمیت دی ہے ۔



کو ئٹہ سمیت بلوچستان میں فو ن نیٹ ورک آہستہ کر نے اورنیٹ بند ش حکو متی نا کا می ہے ،پی کے میپ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : پشتونخواملی عوامی پارٹی کے صوبائی سیکرٹریٹ کے جاری کردہ پریس ریلیز میں کوئٹہ سمیت صوبے کے اکثریتی اضلاع میں نیٹ ورک سلوکرنے، موبائل فون اور انٹرنیٹ کی بندش اور کام نہ کرنے کے باعث لاکھوں صارفین کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہا ہے اور یوفون، جاز، ٹیلی نار، زونگ کی نیٹ ورک کمپنیاں صارفین مکمل نیٹ ورک کی فراہمی میں مکمل طور پر ناکام ہوچکی ہیں ۔