ہر پاکستانی کو تفریق کے بغیر اپنے عقیدے کے مطابق زندگی گزارنے کا حق ہے، صدر مملکت

| وقتِ اشاعت :  


صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ ہر پاکستانی کو مذہب، ذات، رنگ یا نسل کی تفریق کے بغیر اپنے عقیدے کے مطابق زندگی گزارنے کا حق ہے، قائداعظم محمد علی جناح کے اقلیتوں کے حقوق اور مذہبی آزادیوں کے تحفظ کیلئے کیے گئے 11 اگست 1947 کے وعدے پر قائم رہنے کے عزم کا اعادہ کرتے ہیں۔



قو م کو نقصا ن پہنچا نے والے ہم سے نہیں انکا سو شل با ئیکا ٹ کیاجا ئے ،ماہ رنگ بلوچ

| وقتِ اشاعت :  


پنجگور: پنجگور میں بلوچ یکجہتی کمیٹی کے زیر اہتمام تاریخی جلسہ ہزاروں افراد کی شرکت ڈاکٹر ماہ رنگ جب تربت سے پنجگور پہنچیں تو سی پیک روڑ پر واقع دبئی ہوٹل پر ڈاکٹر ماہ رنگ اور ساتھیوں کا شاندار استقبال کیاگیا دبئی ہوٹل پر لوگ صبح دس بجے سے ڈاکٹر ماہ رنگ کے استقبال کے لیے انتظار کرتے رہے



سیاسی کارکنوں کیخلاف درج مقدمات کی کوئی حیثیت نہیں، بی ایس او

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچ سٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے مرکزی ترجمان نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ بی ایس او کے مرکزی چیئرمین بالاچ قادر، مرکزی جونیئر جوائنٹ سیکرٹری ابوبکر کلانچی، بی وائے سی کے آرگنائزر ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ، صبغت اللہ شاہ جی و دیگر پر گزشتہ دنوں گوادر میں ایف سی اہلکار کے قتل کے من گھڑت ایف آئی آر درج کرنے کی مذمت کرتے ہیں۔ پر امن سیاسی کارکنوں پر سیاسی جدوجہد کے کے پاداش میں جھوٹے مقدمے درج کرنا مضحکہ خیز ہے۔



بارشوں سے خضدار کو ناقابل تلافی نقصان پہنچا ہے ،میونسپل کارپوریشن

| وقتِ اشاعت :  


خضدار: میونسپل کارپوریشن خضدار کا اجلاس „حالیہ مون سون بارشوں سے خضدار شہر سمیت پورے ضلع میں ناقابل تلافی نقصان پہنچا ہے مکانات کھڑی فصلیں حفاظتی بندات ذرائع مواصلات کو بڑے پیمانے پر نقصان پہنچا حکومت خضدار کو آفت زدہ علاقہ قرار دے کر مالی پیکج کا اعلان کیا جائے



سیاسی کارکنوں کیخلاف درج مقدمات ختم کئے جائیں، بی ایس او پجار

| وقتِ اشاعت :  


تربت: بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پجار کے صوبائی ترجمان نے اپنے بیان میں کہاکہ بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پجار تربت کے صدر کامریڈ یاسر بیبگر بلوچ ودیگر سیاسی کارکنان کے خلاف جھوٹی مقدمات درج کرنے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں



کوئٹہ ،تندوروں کیخلاف کریک ڈائون،63 تندور سیل21 نانبائی گرفتار

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: صوبائی دارلحکومت کوئٹہ میںتندوروں کے خلاف کریک ڈاون،63 تندور سیل، 21 نانبائیان گرفتارکرلیاڈپٹی کمشنر کوئٹہ کے فیصلے کے مطابق کوئٹہ شہر میں تندوروں کے خلاف کاروائیاں تیز کردی ڈپٹی کمشنر کے زیر نگرانی کوئٹہ کے مختلف علاقوں میں اسسٹنٹ کمشنرز اور مجسٹریٹس نے تندوروں کے خلاف کاروائیاں کیے ۔