کوئٹہ: بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے چیئرمین جیئند بلوچ کی اہلیہ رضوانہ بلوچ نے کہا ہے کہ اگر جیئند بلوچ اور شیر باز بلوچ کو 11 اگست تک بازیاب نہ کیا گیا تو خاندان کی جانب سے 12 اگست کو ہدہ منو جان روڈ سے پرامن ریلی نکالی جائے گی،
حکومت جیئند اور شیر باز بلوچ کو11 اگست تک بازیاب کرائے، رضوانہ بلوچ
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :