اسلام آباد: وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ 50 سال میں کوئی بھی اسمبلی آئینی اور قانونی طریقے سے رخصت نہیں ہوئی۔
50 سال میں کوئی بھی اسمبلی آئینی و قانونی طریقے سے رخصت نہیں ہوئی، خواجہ آصف
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ 50 سال میں کوئی بھی اسمبلی آئینی اور قانونی طریقے سے رخصت نہیں ہوئی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وزیرخزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہےکہ پاکستان کو موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے بچنے کے ساتھ آبادی کو کنٹرول کرنا ہوگا کیونکہ پاکستان میں آبادی بہت زیادہ بڑھ چکی، ملک میں آبادی بڑھنے کا بم پھٹ چکا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ڈھاکا: بنگلادیش کے نوبیل انعام یافتہ ڈاکٹر محمد یونس نے حسینہ واجد کے اقتدار کے خاتمے کے بعد ملک کو آزاد قرار دے دیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ڈھاکا: شیخ حسینہ واجد کی حکومت کے خاتمے کے اگلے روز فوج نے ملک سے کرفیو اٹھالیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ڈھاکا: بنگلادیش میں طلبہ تحریک کے رہنماؤں کی دھمکی کے بعد صدر محمد شہاب الدین نے پارلیمنٹ تحلیل کردی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: گوادر، تربت، پنجگور ،نوشکی اور کوئٹہ میں بلوچ یکجہتی کمیٹی کے زیر اہتمام دھرنوں اور احتجاج کا سلسلہ دسویں روز بھی جاری رہا، کوئٹہ تفتان شاہراہ بند،آج سے صوبے کے مختلف علاقوں میں شمعیں روشن ، قومی دیوان منعقد کئے جائیں گے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچستان کے مختلف اضلاع میں مون سون بارشوں کا طاقتور سلسلہ جاری ، صوبے کے مختلف اضلاع میںسیلابی ریلوں سے رابطہ سڑکیں بہہ گئیں، صوبے میں دفعہ 144نافذ کر کے تفریحی مقامات کو بند کردیا گیا ۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: مسلم ہینڈ ورلڈ وائیڈ کے چیئرمین سید لخت حسنین شاہ نے کہا ہے کہ ہماری تنظیم دنیا بھر کی طرح پاکستان اور بلوچستان میں گزشتہ 24 سال سے تعلیم، صحت ، پینے کے صاف پانی اور ناگہانی قدرتی آفات کے متاثرین کی مدد کیلئے اپنا کلیدی کردار ادا کررہی ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: ایم ڈی کیٹ طلباء نے تصور عزیز کی قیادت میں اپنے مطالبات کے حق اور پی ایم ڈی سی کی جانب سے انٹری ٹیسٹ فیس میں اضافے کے خلاف سوموار کو کوئٹہ پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : یوم استحصال کشمیر 5اگست کے موقع پر ملک بھر کی طرح صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں بھی سیاسی جماعتوں کے کارکن اور عام شہری بھارت کے غیر جمہوری اور استحصالی رویے کے خلاف سڑکوں پر سراپا احتجاج رہے کشمیر بنے گا پاگستان کے نعرے گونجتے رہے