وہ دن دور نہیں جب مقبوضہ کشمیر کو بھارتی چنگل سے آزادی ملے گی، وزیراعظم

| وقتِ اشاعت :  


وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں ظالمانہ اقدام سے وہاں کے عوام کی زندگی اجیرن کردی گئیں، 77 سال سے کشمیریوں کے ساتھ ظلم کیا جارہا ہے اور 5 اگست 2019 کو کشمیریوں کے حقوق کو غصب کیا گیا، وہ دن دور نہیں جب کشمیر کو بھارتی چنگل سے آزادی ملے گی۔



بلوچستان کے طالب علم ملک کا مستقبل ہیں، آرمی چیف کی جانب سے گوادرکے عوام کے لیے مختلف منصوبوں پر کام کیا جا رہاہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

| وقتِ اشاعت :  


پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر ) کے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی ) میجر جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان آرمی عوام کے لیے سماجی اکنامک پروجیکٹس میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیتی ہے جب کہ 9 مئی سے متعلق فوج کے مؤقف میں کوئی تبدیلی آئی… Read more »



امارات کے ویزوں پر کوئی پابندی نہیں، پاکستانی دوسروں کا سامان لانے لیجانے میں احتیاط کریں : اماراتی قونصل جنرل

| وقتِ اشاعت :  


متحدہ عرب امارات کے قونصل جنرل کراچی بخیت عتیق الرومیتی نے واضح کیا ہے کہ پاکستانیوں کیلئے امارات کے ویزوں پر کوئی پابندی نہیں، دبئی، ابو ظہبی اور یا شارجہ جانے والے شہری کسی بھی صورت دوسروں کا سامان لانے لیجانے میں سخت احتیاط کریں۔



بھارت مقبوضہ کشمیر کی مسلم اکثریت کو اقلیت میں بدلنے کے ناپاک عزائم رکھتا ہے: نائب وزیراعظم

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے کہا ہےکہ  بھارت کے ناپاک عزائم ہیں کہ مقبوضہ کشمیر کی مسلم اکثریت کو اقلیت میں بدلے اور اس کی خام خیالی ہے کہ وہ مقبوضہ کشمیر کے عوام کا حق خودارادیت ختم کردے گا۔



ایران 48 گھنٹوں کے دوران اسرائیل پر حملہ کرسکتا ہے، امریکی وزیر خارجہ

| وقتِ اشاعت :  


امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے خبردار کیا ہے کہ ایرن اور ایرانی حمایت یافتہ گروپ حزب اللہ 24 سے 48 گھنٹوں کے دوران ایران پر حملہ کرسکتے ہیں، تاہم واشنگٹن کے پاس یہ اطلاعات نہیں ہیں کہ حملہ کس وقت اور کس طرح کیا جائے گا۔