لچک کا مظاہرہ کرنے کے باوجود بلوچ یکجہتی کمیٹی نے احتجاج ختم نہیں کیا، ضیاء لانگو

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان کے وزیر داخلہ میرضیا اللہ لانگو نے کہاہے کہ میں خود کئی روز تک گوادر میں اس لیے مقیم رہے تا کہ کوئی ایسا کام نہ ہو جس کی وجہ سے حالات خراب ہوں۔



بلوچیت کانام لگا کر گوادر کے لوگوں کو تر قی سے روکا جا رہا ہے،صوبائی وزیر داخلہ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: وزیر داخلہ بلو چستان میر ضیاء اللہ لانگو نے کہا ہے کہ بلوچیت کانام لگا کر گوادر کے لوگوں کو تر قی سے روکا جا رہا ہے گوادر ہم سے کوئی نہیں لے جا رہا بلکہ چائنہ کے ساتھ ملکر گوادر کو بنایا جا رہا ہے۔