صدر زرداری کے دورہ چین سے دفاعی اور معاشی معاہدوں کی نئی راہیں کھل گئیں

| وقتِ اشاعت :  


صدر آصف علی زرداری کے حالیہ دورہ چین سے توقع ہے کہ پاکستان اور اس کے ہمسایہ ملک کے درمیان اہم دفاعی معاہدوں کی راہ ہموار ہوگی، جن میں جدید جے-20 اسٹیلتھ طیارے اور کثیرالجہتی کمانڈ اینڈ کنٹرول نظام سے متعلق معاہدے شامل ہیں۔



اسمبلی میں عوام کی آواز اٹھانے پر میرا میڈیا ٹرائل شروع کردیا گیا ہے،لیاقت لہڑی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : پاکستان پیپلزپارٹی کے پارلیمانی سیکرٹری میر لیاقت علی لہڑی نے کہا ہے کہ بلوچستان کے مسائل کے حل اور لوگوں کی مشکلات کے بارے میں اسمبلی فلور پر آواز اٹھانے کے بعد میرے خلاف انتقامی کارروائی کرتے ہوئے میرا میڈیا ٹرائل شروع کردیا گیا ہے



ریکوڈک کیلئے 1350 کلو میٹر ریلو ے ٹریک بچھا نے کا معا ہدہ 2 اکتوبر کو ہوگا

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: دس ارب ڈالر سے زائد لاگت کے ریکوڈک کاپر اینڈ گولڈ مائن منصوبے کی جانب اہم پیش رفت ہوئی ہے، 1350کلومیٹر ریلوے ٹریک بچھانے کیلئے معاہدہ دو اکتوبر کو ہوگا، ریکوڈک مائننگ کمپنی کے ساتھ 39 کروڑ ڈالر کا بریج فنانسنگ معائدہ کیا جائے گا،



بلوچستان اسمبلی نے نوکنڈی تا ماشکیل روڈ کی تعمیر ،گوادر کو میرانی ڈیم سے پانی کی فراہمی کی قرارداد یں منظور کرلی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں نوکنڈی تا ماشکیل روڈ کی تعمیر کو جلد مکمل کرنے، گوادر کو میرانی ڈیم سے پانی کی فراہمی کی قرارداد یں منظور کرلی گئیں جبکہ بلوچستان لینڈر ریونیو ایکٹ 1967کا جائزہ لینے اور بلوچستان لینڈ ریکارڈ اینڈ مینجمنٹ اتھارٹی کے قیام کی قرارداد کو مطلوبہ اکثریت نہ ہونے پر مسترد کردیا گیا ۔