پرامن مظاہرین کیخلاف مقدمات کا اندارج انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہے، غلام نبی مری

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بلوچستان نیشل پارٹی کے ممبر سنٹرل ایگزیکٹیو کمیٹی و ضلعی صدر کوئٹہ غلام نبی مری، جنرل سیکریٹری میر جمال لانگو، سینئر نائب صدر ملک محی الدین لہڑی، نائب صدر طاہر شاہوانی ایڈوکیٹ، ڈپٹی جنرل سیکریٹری ڈاکٹر علی احمد قمبرانی، جوائنٹ سیکریٹری اسماعیل کرد، انفارمیشن سیکریٹری نسیم جاوید ہزارہ، فائنانس سیکریٹری میر اکرم بنگلزئی، لیبر سیکریٹری ملک عطا اللہ کاکڑ، خواتین سیکریٹری محترمہ منورہ سلطانہ، کسان ماہیگیر سیکریٹری ملک ابراہیم شاہوانی، ہیومن رائٹس سیکریٹری پرنس رزاق بلوچ اور پروفیشنل سیکریٹری میر مصطفی سمالانی نے اپنے ایک بیان میں بارکھان رکھنی پولیس کی جانب سے بلوچستان نیشنل پارٹی کے ضلعی رہنما صدیق کھیتران، گلزار عرف راجہ جان کھیتران، این ڈی پی کے مرکزی رہنما ثنا اللہ کھیتران، سلال کھیتران، ہوپ یوتھ کے سرگرم سماجی کارکن و صحافی فاروق کھیتران، شعیب کھیتران، میرجان کھیتران، حفیظ کھیتران، شریف و دیگر کے خلاف ایف آئی آر کاٹنے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ



پشین پولیس کی کارروائی مغوی کمسن بچہ بازیاب،ملزم گرفتار

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: لیویز اور پولیس کی پشین میں مشترکہ کارروائی، مغوی کمسن بچہ بازیاب ملزم گرفتار کرلیا پولیس کے مطابق لیویز اور پولیس کی پشین میں مشترکہ کارروائی، مغوی کمسن بچہ بازیاب اغوا برائے تاوان میں ملوث ملزم محمد نواز کو گرفتار کرلیا گیا ہے



ضلعی انتظامیہ نے کوئٹہ میں کمرشل عمارت،پلازوں اور فلیٹس کی تعمیر پر پابندی عائد کردی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: کمشنر کوئٹہ ڈویژن/ایڈمنسٹریٹر میٹروپولیٹن کارپوریشن کوئٹہ حمزہ شفقات نے مجاز اتھارٹی کی طرف سے دی گئی ہدایات کے مطابق ضلع کوئٹہ میں عوامی مفاد میں رہائشی علاقوں میں تجارتی کاروبار چلانے،