کوئٹہ: گورنر بلوچستان جعفرخان مندوخیل نے کہا کہ یونیورسٹی آف بلوچستان میں بعض غیرضروری ڈیپارٹمنٹس کو ختم کرنا اور مارکیٹ کی ضرورت اور روزگار کے امکانات سے منسلک مضامین کا متعارف کرانا ایک قابل ستائش بصیرت ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: گورنر بلوچستان جعفرخان مندوخیل نے کہا کہ یونیورسٹی آف بلوچستان میں بعض غیرضروری ڈیپارٹمنٹس کو ختم کرنا اور مارکیٹ کی ضرورت اور روزگار کے امکانات سے منسلک مضامین کا متعارف کرانا ایک قابل ستائش بصیرت ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ ق کے سربراہ و سابق وزیر اعظم چوہدری شجاعت حسین کو پاکستان باڈی بلڈنگ فیڈریشن کا چیئرمین منتخب کرلیا گیا۔ گزشتہ روز پاکستان مسلم لیگ (ق) کے سربراہ اور سابق وزیر اعظم کی رہائش گاہ لاہور میں پاکستان باڈی بلڈنگ فیڈریشن کے صدر محمد طارق حسن اور سیکرٹری سہیل انور نے ملاقات… Read more »
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچستان پیس فورم کے چیئرمین نوابزادہ حاجی میر لشکری خان رئیسانی نے کہا ہے کہ بلوچستان کے لوگ اپنی سرزمین پر اختیار کیلئے تعلیم حاصل کریں، مادر وطن کو بحرانی کیفیت سے نکالنے کیلئے تعلیم یافتہ لوگ سیاسی عمل میں آگے آکر آئندہ کی حکمت عملی علم و حکمت اور سائنسی بنیادوں پر تشکیل دیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
چمن: عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر اصغر خان اچکزئی نے چمن پریس کلب باچاخان ہال میں پارٹی کے رکن مرکزی کمیٹی ڈاکٹر عبد الصمد اچکزئی ضلعی صدر عبدالخالق حقمل اور دیگر ضلعی و تحصیل رہنماں کے ہمراہ پر ہجوم پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عوامی نیشنل پارٹی کے زیر اہتمام بدھ 24ستمبر کو شہدا ہاس مردہ کاریز چمن میں گزشتہ روز ڈیورنڈ لائن پر واقع اسٹینڈ میں دہشت گردی
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: پشتونخواہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے مرکزی سیکریٹریٹ میں طلبا تنظیموں کا ایک اہم اور وسیع البنیاد مشترکہ اجلاس بی ایس او پجار کے مرکزی چیئرمین بوہر صالح بلوچ کی زیر صدارت منعقد ہوا۔ اجلاس میں بی ایس او کے مرکزی سیکریٹری جنرل صمند بلوچ، پی ایس او کے مرکزی آرگنائزر سیف اللہ خان، پی ایس ایف کے صوبائی صدر طاہر شاہ، ہزارہ اسٹوڈنٹس فیڈریشن کے جنرل سیکریٹری مرتضیٰ سلطان اور انصاف اسٹوڈنٹس فیڈریشن کے شاہ ولی سمیت مختلف طلبا تنظیموں کے قائدین اور اراکین نے شرکت کی۔اجلاس کے شرکاء نے موجودہ ملکی و صوبائی صورتحال پر تفصیل سے بات کی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: امیرجماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے کہاکہ حکمران اپنی ناکامی کوتسلیم کریں خوف خدا رکھنے اور بہتر نظام اور پارٹی ملک چلا سکتی ہے سندھ اور بلوچستان کا کرپشن میں سخت مقابلہ جاری ہے
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور میں تقریب سے خطاب میں طاہر محمود اشرفی کا کہنا تھاکہ ہمیں مذہبی رواداری کا ثبوت دیتے ہوئے اپنے رویے تبدیل کرنے ہوں گے، اسلام میں غیرمسلم کی جان ومال کے تحفظ کوبھی اہمیت دی گئی ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
بیان کے مطابق ان اقدامات میں 3 ماہ کے اندر مشترکہ فوجی اور کمانڈ سینٹر کی مشقیں شامل ہوں گی، جس کے بعد فضائی دفاع کی براہِ راست مشقیں کی جائیں گی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
احسن اقبال کا کہنا ہے کہ حرمین شریفین کا دفاع ہر پاکستانی کیلئے ریڈ لائن ہے، معاہدہ کسی کیخلاف نہیں بلکہ خطے کے ممالک کی سلامتی کو مدنظر رکھ کر کیا گیا ہے۔ معاہدہ پاکستان کے لیے ایک مضبوط اقتصادی و معاشی تعاون کی بنیاد بھی بنے گا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ریسکیو حکام نے بتایا کہ 3 زخمیوں کو تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔