وفاقی وزیر تعلیم خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ میں 5 مرتبہ ایم این اے بنا ہوں، اپنی جیب سے ایک روپیہ خرچ نہیں کیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وفاقی وزیر تعلیم خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ میں 5 مرتبہ ایم این اے بنا ہوں، اپنی جیب سے ایک روپیہ خرچ نہیں کیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ریلوے حکام کا کہنا ہےکہ سیکیورٹی خدشات کے باعث ٹرین کو روک دیا گیا ہے،ٹرین اسٹیشن پر کئی گھنٹوں سے کھڑی ہے جس کے باعث مسافروں شدید پریشانی کا سامنا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
وزیراعظم شہباز شریف کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ پاک سعودی عرب دفاعی معاہدے کے بعد اب افغانستان سے پاکستان میں دہشت گرد حملہ سعودی عرب پر بھی حملہ تصور کیا جائے گا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کراچی: بلوچ اسٹوڈنٹس فرنٹ کے مرکزی ترجمان نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا کہ بلوچستان گزشتہ کئی دہائیوں سے نوآبادیاتی طرزِ عمل کا شکار ہے۔ یہاں بلوچ نوجوان غیر انسانی تشدد، ظلم و جبر اور بربریت کا سامنا کر رہیں ہیں۔ روزانہ کی بنیاد پر قوم کے روشن مستقبل کے حامل طلبہ، سیاسی کارکنان اور بلوچ نوجوانوں کو غیر آئینی طور پر لاپتہ کیا جاتا ہے، اور بعض کی مسخ شدہ لاشیں ویرانوں میں پھینکی جاتی ہیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
چمن: پاک افغان چمن بارڈر کو چمن دھما کے کے بعد دوبا رہ کھول دیا گیا ہے جس کے بعد آ مد و رفت اور تجارتی سرگرمیاں بحال ہو گئی ہے
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : پاکستان پیپلزپارٹی کے رکن صوبائی اسمبلی ملک عبید گورگیج نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی جیالوں اور شہداء کی پارٹی ہے جس نے عوام کی بلا تفریق خدمت کی ہے اور ہم بھی سیاست کو عبادت سمجھ کر کررہے ہیں اور کرتے رہیں گے
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : گورنر بلوچستان جعفرخان مندوخیل نے کہا کہ آج کی تیز رفتار دنیا میں تعلیمی ڈگری کے ساتھ ساتھ جدید مہارتوں کی اہمیت اور افادیت بھی مسلسل بڑھ رہی ہیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
جیکب آباد : جمعیت علمائے اسلام کے مرکزی سیکرٹری جنرل مولانا عبدالغفور حیدری نے کہا ہے کہ ایسی حکومت جس کے بس میں عوام کو سڑکوں اور بازاروں میں تحفظ فراہم کرنے کی صلاحیت نہ ہو وہ اقتدار میں رہنے کا کوئی اخلاقی یا سیاسی حق نہیں رکھتی،
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: جمہوری وطن پارٹی کے بیان میں کہا گیا ہے کہ بلوچستان کے عوام آج بدترین معاشی، سیاسی اور سماجی بحران سے دوچار ہیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: خضدار میں پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما کے گھر پردستی بم حملے میں ایک شخص زخمی ہوگیا