پاکستان اور چین نے گدھوں کی برآمد کے ضوابط جاری کر دیے

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد:پاکستان نے گدھوں کی صنعت کو فروغ دینے کے لیے نئے برآمدی ضوابط اور ایک ریگولیٹری فریم ورک کا اعلان کر دیا، جس کا مقصد غیر قانونی ذبح اور گدھوں کی مصنوعات کی اسمگلنگ کو روکنا بھی ہے۔ گوادر پرو کے مطابق چینی سفارت خانے میں قائم مقام سفیر شی یوان چھیانگ نے کہا… Read more »



سرفراز بگٹی اور حافظ نعیم الرحمٰن کی ملاقات: بلوچستان کی ترقی اور قومی دھارے میں برابری کے مواقع وقت کی ضرورت ہیں

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ، : وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے جمعہ کو یہاں جماعت اسلامی پاکستان کے امیر حافظ نعیم الرحمٰن نے ملاقات کی، جس میں صوبائی امیر مولانا ہدایت الرحمٰن، مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل سید فراست شاہ، صوبائی وزیر میر صادق عمرانی ، پارلیمانی سیکرٹری میر عبدالمجید بادینی بھی شریک تھے



پاکستان اور چین کے درمیان ٹیکسٹائل انڈسٹریل پارک کے قیام سمیت 3 مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط

| وقتِ اشاعت :  


پاکستان اور چین کے درمیان لائیو اسٹاک انڈسٹری میں جدت، جدید ٹیکسٹائل انڈسٹریل پارک کے قیام اور فائر ٹرکس اور ایمرجنسی آلات کی فراہمی و خدمات کے لیے مفاہمتی یادداشت پر دستخط کردیے گئے۔



پاکستان اور سعودی عرب کا دفاعی معاہدہ گیم چینجر، بھارت کیلئے سخت پیغام ہے: احسن اقبال

| وقتِ اشاعت :  


وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی، مسلم لیگ (ن) کے جنرل سیکریٹری احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان ہونے والا دفاعی معاہدہ ایک حقیقی گیم چینجر ثابت ہوگا۔



شہباز شریف کو سعودی جہازوں نے سلامی دی، ایک وزیراعظم کو الٹی سیدھی حرکتوں پر جہاز سے اتارا گیا: مریم

| وقتِ اشاعت :  


سرگودھا: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہےکہ  ایک وزیراعظم ہوا کرتا تھا جس کو الٹی سیدھی حرکتوں پر جہاز سے اتار دیا گیا کہ بھائی اترو جاؤ اور آج جب شہباز شریف کا جہاز سعودی ائیر اسپیس میں آیا تو اسے سعودی جنگی جہازوں نے سلامی دی۔



پاک سعودیہ دفاعی معاہدہ کسی تیسرے ملک کے خلاف نہیں: ترجمان دفتر خارجہ

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: ترجمان دفترخارجہ شفقت علی خان کا کہنا ہے پاکستان اور سعودی عرب کی قیادت دونوں ممالک کے تعلقات کو نئی بلندیوں تک لے جانے کا عزم رکھتی ہے، دونوں ممالک کے درمیان ہونے والا تاریخ دفاعی معاہدہ کسی تیسرے ملک کے خلاف نہیں ہے۔



فارم 47 کے ذریعے وجود میں آنے والی حکومت نے بلوچستان کے سیاسی کلچر کو متاثر کیا ہے،گہرام بگٹی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: جمہوری وطن پارٹی کے ایک وفد نے نواب زادہ گہرام بگٹی کی سربراہی میں ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی (ایچ ڈی پی) کے مرکزی دفتر کا دورہ کیا۔ اس موقع پر ایچ ڈی پی کی قیادت سے باہمی دلچسپی کے امور اور موجودہ سیاسی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔