لورالائی: آئین تحفظ پاکستان کے سربراہ پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے چیئرمین محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ24نومبر کو ژوب ڈویژن میں جرگہ ہوگا ۔
ہم پاکستان توڑنا نہیں چاہتے،لیکن ہم غلامی کی زندگی بھی نہیں گزاریں گے،محموداچکزئی
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :