تربت، : چیف جسٹس عدالتِ عالیہ بلوچستان جناب جسٹس روزی خان بڑیچ نے کہا ہے کہ وکلا اور ججز کو عوامی اعتماد کی بحالی کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا، کیونکہ عدلیہ اور وکالت کے شعبے میں موجود کالی بھیڑوں کا خاتمہ وقت کی اہم ضرورت ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
تربت، : چیف جسٹس عدالتِ عالیہ بلوچستان جناب جسٹس روزی خان بڑیچ نے کہا ہے کہ وکلا اور ججز کو عوامی اعتماد کی بحالی کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا، کیونکہ عدلیہ اور وکالت کے شعبے میں موجود کالی بھیڑوں کا خاتمہ وقت کی اہم ضرورت ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: نیشنل پارٹی کے مرکزی ترجمان نے بیان میں کہا ہے کہ آل پارٹیز کے زیر اہتمام پہیہ جام اور شٹر ڈان ہڑتال بلوچستان کی تاریخ کی ایک یادگار اور کامیاب ترین ہڑتال تھی، جس نے حکمرانوں اور وفاقی پالیسی سازوں کو واضح پیغام دیا کہ بلوچستان کے عوام اپنے حقوق کے تحفظ کے لیے کسی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے۔بیان میں کہا گیا کہ عوام نے اس ہڑتال کے ذریعے نااہل حکمرانوں، وفاق کی ناروا اور جابرانہ پالیسیوں اور قومیتوں کے حقِ حاکمیت و خودمختاری پر قدغن کے خلاف بھرپور عوامی ریفرنڈم دیا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: امیرجماعت اسلامی بلوچستان ایم پی اے مولانا ہدایت الرحمن بلوچ نے کہا کہ آل پارٹیزکے زیراہتمام صوبہ بھر میں پرامن کامیاب ہڑتال حکمرانوں کے مظالم لاقانونیت کے خلاف ریفرنڈم تھا
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ :َ گورنر بلوچستان جعفرخان مندوخیل نے کہا کہ سردار بہادر خان وویمن یونیورسٹی صوبے کی واحد یونیورسٹی ہے جو خواتین کی ہائیر ایجوکیشن کیلئے وقف ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ، : وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے یو این آئی ایف اے ڈی (بین الاقوامی زرعی ترقیاتی فنڈ) کی کنٹری ڈائریکٹر مس فرنانڈا تھوماز نے بدھ کو یہاں ملاقات کی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما صوبائی وزیر آب پاشی میر صادق عمرانی نے کہا ہے کہ دریائے سندھ سے بلوچستان میں ممکنہ سیلاب کے حوالے سے بحرانی کیفیت ختم ہوگئی ،اب صورتحال نارمل ہے بلوچستان کے کسی بھی علاقے کو سیلاب سے خطرہ نہیں ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان نے دورہ کابل کی ہدایت کی ہے لیکن پاسپورٹ بلاک ہونے کے باعث بیرون ملک نہیں جاسکتا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے پاکستان میں لاکھوں لوگوں کے فون ٹیپ ہونے اور انٹرنیٹ فائر وال کے ذریعے نگرانی کیے جانے کا انکشاف کیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وفاقی کابینہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا میجر عدنان اسلم نے خوارج سے لڑتے ہوئے جان کی قربانی دی، میجر عدنان اسلم کے والد نے کہا کہ بیٹے کی شہادت پر فخر ہے، شہید کی بہنوں نے کہا کہ ہم بہت دلیر بھائی کی بہنیں ہیں، ہم بھی اس راہ میں قربانی دیں گے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ معیشت کے اشاریے درست سمت میں جا رہے ہیں۔ طویل المدتی استحکام کی بنیاد رکھی جا رہی ہے۔