وفاقی کابینہ اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے وزیراعظم شہبازشریف نے کہا کہ افواج پاکستان کے خلاف زہریلا پروپیگنڈا ناقابل برداشت ہے۔ کچھ لوگ سوشل میڈیا پر اداروں کو نشانہ بنارہے ہیں۔ تضحیک کرنے والوں کاپتا لگا کران کا سرکچلنا ہوگا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وفاقی کابینہ اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے وزیراعظم شہبازشریف نے کہا کہ افواج پاکستان کے خلاف زہریلا پروپیگنڈا ناقابل برداشت ہے۔ کچھ لوگ سوشل میڈیا پر اداروں کو نشانہ بنارہے ہیں۔ تضحیک کرنے والوں کاپتا لگا کران کا سرکچلنا ہوگا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ افغانستان سے ہمارے بچوں کےخون سے ہولی کھیلنے طالبان اورافغان شہری آتے ہیں،اتنی محسن کشی کبھی نہیں ہوئی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اپنے ایک بیان میں مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ قطر میں حماس کی قیادت پر حملے کی جے یو آئی اور عوام سخت مذمت کرتے ہیں، یہ حملہ مسلم اور عرب دنیا کی خودمختاری پر حملہ ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کراچی میں ہونے والی بارشوں کے نتیجے میں ملیر ندی میں پانی کا بہاؤ تیز ہونے کی وجہ سے شاہراہ بھٹو جام گوٹھ ملیر کے مقام پر سیلابی پانی میں بہہ گئی ہے، اس کے نتیجے میں سڑک پر بہت بڑا شگاف پڑگیا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
امریکی ٹیکنالوجی کمپنی ’ایپل‘ نے آئی فون ایئر، آئی فون 17، ایئر پوڈز پرو 3 اور ایپل واچ کے تین نئے ماڈلز متعارف کروا دیے ہیں۔ ایپل کی جانب سے متعارف کروائے گئے آئی فون کے نئے ماڈلز میں سے سب سے زیادہ جس ماڈل نے لوگوں کی توجہ حاصل کی ہے وہ ’آئی فون… Read more »
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : امیرجماعت اسلامی بلوچستان ایم پی اے مولانا ہدایت الرحمن بلوچ نے کہا کہ بلوچستان کوآباد،ترقی دینے اوردیگرصوبوں کے برابرلانے کیلئے تعلیم کوعام ومعیاری کرنے کی ضرورت ہے
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: پشتونخوا نیشنل عوامی پارٹی کے صوبائی سیکرٹریٹ سے جاری کردہ ایک اہم پریس ریلیز میں کہا گیا ہے کہ پارٹی کے زیر اہتمام 17 ستمبر 2025 بروز بدھ، سہ پہر 3 بجے، کوئٹہ میں پارٹی کے مرکزی سیکرٹریٹ سے ایک عظیم الشان احتجاجی ریلی نکالی جائے گی۔ اس مظاہرے کا مقصد صوبے ، خصوصاً کوئٹہ شہر اور اس کے گرد و نواح میں عوام کو درپیش مختلف سنگین مسائل کی طرف حکومت اور انتظامیہ کی توجہ مبذول کرانا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ+اسلام آباد: پشتونخواملی عوامی پارٹی کے چیئرمین وتحریک تحفظ آئین پاکستان کے سربراہ اور رکن قومی اسمبلی محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ بلوچستان میں عوام کی طرف سے دی جانے والی تاریخ ساز اور کامیاب پہیہ جام و شٹر ڈاؤن ہڑتال نے ثابت کر دیا ہے کہ اس وطن کے مالک عوام ہیں نہ کہ جعلی مینڈیٹ اور فارم 47 کے ذریعے مسلط کردہ حکمران اور ان کے پس پردہ آقا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : پاکستان سے ایران کے راستے روس تک مال بردار ٹرین سروس کا منصوبہ کھٹائی میں پڑ گیا ۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کراچی : ایشیائی ممالک میں کوئلے کے خلاف بیک وقت منظم کیے گئے احتجاجی مظاہروں کے سلسلے میں پاکستان فشر فوک فورم (PFF) نے پیر کو کراچی کے علاقے ابراہیم حیدری کی مل جیٹی پر ایک بڑی ریلی نکالی۔