‘پاکستان کو سیلاب کی ہولناک صورتحال کا سامنا ہے، ماحولیاتی انصاف کیلئے سب کو آواز اٹھانا ہوگی’اسحاق ڈار

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے پاکستان کا عالمی سطح پر کاربن کے اخراج میں حصہ ایک فیصد سے بھی کم ہے لیکن پاکستان کو ایک بار پھر سیلاب کی ہولناک صورتحال کا سامنا ہے۔



پولیس کو جدید ہتھیار اور وہیکل دیے بغیر کچے میں آپریشن ممکن نہیں، وزیر داخلہ سندھ کو بریفنگ

| وقتِ اشاعت :  


کراچی:وزیر داخلہ و قانون ضیاء الحسن لنجار کی چیئرمین شپ میں کچہ ایریاز مانیٹرنگ کمیٹی کا پہلا اعلی سطح اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں کچہ ایریاز کی صورتحال سمیت جاری اینٹی ڈکیٹس آپریشنز کی تفصیلات اور حکومتی حکمت عملی کو زیر غور لایا گیا۔



شاہیوانی اسٹیڈیم دھماکے کے خلاف 8 ستمبر کو شٹر ڈاؤن اور پہیہ جام ہڑتال، طلبہ اتحاد کی حمایت کا اعلان

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: شاہوانی اسٹیڈیم میں ہونے والے المناک بم دھماکے کے خلاف شدید احتجاج کے طور پر 8 ستمبر بروز اتوار کو بلوچستان بھر میں مکمل شٹر ڈاؤن اور پہیہ جام ہڑتال کی جائے گی۔ یہ ہڑتال تمام سیاسی جماعتوں کے مشترکہ اعلان پر کی جا رہی ہے۔



پر امن احتجاج سب کا حق ہے تاہم سٹرکیں بند کرنے کی اجازت نہیں دیں گے ،محکمہ داخلہ بلوچستان

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: محکمہ داخلہ بلوچستان نے کہا ہے کہ پرامن احتجاج ہر شہری کا بنیادی اور جمہوری حق ہے تاہم کسی کو بھی زبردستی سڑکیں یا شاہراہیں بند کرنے کی اجازت نہیں دی جاسکتی



ٹرانسپورٹرمیر فیروز خان لہڑی انتقال کر گئےنمازہ جنازہ آج دوپہر دو بجے ادا کی جائیگی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: قبائلی رہنماء معروف شخصیت و ممتاز ٹرانسپورٹر الحاج میر فیروز خان لہڑی کراچی میں انتقال کر گئے، نمازہ جنازہ آج بروز پیر دوپہر دو بجے جامعہ اسلامیہ مفتاح العلوم مدرسہ روڈ پر ادا کی جائے گی



بلوچستان کی سیاسی جمہوری تحریکوں کے خلاف روز اول سے سازشوں کا سہارا لیا گیا،نیشنل پارٹی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:  نیشنل پارٹی کے مرکزی ترجمان علی احمد لانگو نے کہا کہ بلوچستان کی سیاسی جمہوری تحریکوں کے خلاف روز اول سے سازشوں کا سہارا لیا گیا۔2 ستمبر کو قومی تحریک کے اہم رہنما سردار عطاء اللہ مینگل کی برسی کے بعد ہونے والا دھماکہ بلوچستان کی سیاسی قیادت کو راستے سے ہٹانے کی منظم کوشش تھی۔



مظلو م عوام کو متحدکر کے حقوق کے حصول کیلئے کو شاں ہیں ،مو لا نا ہدایت بلوچ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: امیرجماعت اسلامی بلوچستان ایم پی اے مولانا ہدایت الرحمن بلوچ نے کہا کہ جماعت اسلامی مظلوم عوام کومتحداوران کے آئی ی معاشی انسانی حقوق کیلئے کوشاں ہے لاپتہ افراد، بدامنی، بدعنوانی، بارڈربندش سی پیک کے ثمرات سے محرومی ہمارے بڑے مسائل ہیں۔