اسلام آباد : پاکستان کے جید علماء کرام نے بلوچستان کی موجودہ صورتحال کے تناظر میں ایک اہم اور متفقہ اعلامیہ جاری کیا ہے، جس میں ہر قسم کے تشدد، دہشت گردی اور بے گناہ انسانوں کے قتل کو غیر اسلامی اور “فساد فی الارض” قرار دیا گیا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد : پاکستان کے جید علماء کرام نے بلوچستان کی موجودہ صورتحال کے تناظر میں ایک اہم اور متفقہ اعلامیہ جاری کیا ہے، جس میں ہر قسم کے تشدد، دہشت گردی اور بے گناہ انسانوں کے قتل کو غیر اسلامی اور “فساد فی الارض” قرار دیا گیا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی پریس ریلیز کے مذمتی بیان میں کہا گیا ہے کہ گزشتہ شب پارٹی کے مرکزی نائب صدر پرنس آغا موسی جان کے فام ہاؤس قلات میں مسلح افراد نے چادر چار دیواری کی پامالی اور فام ہاؤس میں توڑ پوڑ اور املاک کو نقصان پہنچانے اور قیمتی ایشیا ساتھ لے جانے کی شدید الفاظ میں مذمت کیا
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہےکہ غزہ میں پائیدار امن ہمارا مشن ہے، آزاد اور خود مختار فلسطینی ریاست کا قیام پائیدار امن کے لیے ناگزیر ہے اور فلسطینیوں کا حق ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر خبردار کیا ہے کہ 10 دن میں ایران کے بارے میں پتہ چل جائے گا ، ایران کو کسی صورت ایٹمی ہتھیار رکھنے کی اجازت نہیں دی جائے گی، معاہدہ نہ کیا تو نتائج برے ہوں گے ۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : بلوچستان عوامی پارٹی کے مرکزی سینئر نائب صدر سینیٹر نصیب اللہ خان بازئی نے کہا ہے کہ صوبائی دارالحکومت کوئٹہ کی تیزی سے بڑھتی ہوئی آبادی، شہری پھیلاؤ اور عوامی ضروریات کے پیشِ نظر یہ امر نہایت اہم ہو چکا ہے کہ شہر کے انتظامی ڈھانچے کو جدید تقاضوں سے ہم آہنگ کیا جائے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
آوران: آواران پریس کلب میں ظریف عرف سلیمان کے فیملی ممبرز ان کے چھوٹے بھائی جہانزیب، قمبر،عرفان اور انکی اہلیہ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ظریف عرف سلیمان جو کہ ایک دہشتگرد ہے
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: امیرجماعت اسلامی بلوچستان ایم پی اے مولانا ہدایت الرحمن بلوچ نے جی ڈی اے کی اولڈ ٹان بحالی منصوبہ کے تحت ملا کریم بخش وارڈ میں سیوریج،ڈرینیج اور گلیوں کی پختگی منصوبہ مکمل کرکے ڈائریکٹر جنرل جی ڈی اے کے ہمراہ افتتاح کر دیا۔گوادرڈویلپمنٹ اتھارٹی کے اولڈ ٹان بحالی منصوبے کے تحت ملا کریم بخش وارڈ میں سیوریج و ڈرینیج نظام،گلیوں کی پختگی، بحالی اور توسیع کے منصوبے کی تکمیل کے بعد آج رکن صوبائی اسمبلی گوادر مولانا ہدایت الرحمن اور ڈائریکٹر جنرل جی ڈی اے معین الرحمن خان نے منصوبے کا باقاعدہ افتتاح کر دیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : پشتونخواملی عوامی پارٹی کے صوبائی سیکرٹریٹ کے جاری کردہ پریس ریلیز میں کہا گیا ہے کہ کوئٹہ کے مقامی عوام کی جدی پشتی زمینوں پر غیر قانونی الاٹمنٹ اور سرکاری قبضے کی پارٹی شدید الفاظ میں مذمت کرتی ہے اور مطالبہ کرتی ہے کہ جدی پدری زمینوں کی الاٹمنٹ،غیر قانونی سیٹلمنٹ کو فوری منسوخ کرکے سرکاری قبضے کے ناروا عمل کو ترک کیا جائے اور عوام کی حق ملکیت وحق حاکمیت کو تسلیم کرکے انہیں حقوق دیئے جائیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: صوبائی وزیر خزانہ ومعدنیات میر شعیب نوشیروانی کے زیر صدارت این ایف سی ایوارڈ کی حوالے سے مشاورتی اجلاس منعقد ہوا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
واشنگٹن: واشنگٹن میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی زیر صدارت پیس بورڈ کا پہلا اجلاس جاری ہے جس میں وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف بھی شریک ہیں۔