کوئٹہ: چیف جسٹس عدالت عالیہ بلوچستان جسٹس روزی خان بڑیچ نے کہا ہے کہ ماحولیاتی تبدیلی کے چیلنجز سے نمٹنے کے لئے جنگلات کا فروغ اور تحفظ ناگزیر یے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: چیف جسٹس عدالت عالیہ بلوچستان جسٹس روزی خان بڑیچ نے کہا ہے کہ ماحولیاتی تبدیلی کے چیلنجز سے نمٹنے کے لئے جنگلات کا فروغ اور تحفظ ناگزیر یے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
خضدار: خضدار میں انٹرنیٹ ڈیٹا سروس کی بندش کو تین ماہ مکمل ہوگئے ہیں، جس نے شہریوں کی زندگی کو شدید متاثر کیا ہے۔ یہ بندش طلبا، تاجروں اور عام لوگوں کے لیئے ناقابلِ برداشت ہوچکی ہے۔ طلبا آن لائن کلاسز اور امتحانات سے محروم ہیں، جس سے ان کی تعلیمی سرگرمیاں معطل ہوگئی ہیں۔… Read more »
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد:وفاقی وزیراطلاعات اور نشریات عطااللہ تارڑ نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان کو ضمانت ملنے کا مطلب بریت نہیں ہے اور وہ 190 ملین پاؤنڈ کے میگا کرپشن کیس میں ملوث ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد:سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کے اجلاس میں وزیر صحت نے اعتراف کیا ہے کہ اطلاعات مل رہی ہیں دوا ساز کمپنیوں نے آپس میں مل کر ادویات کی قیمتیں بڑھا لی ہیں اور 7 روپے والی دوائی 70 روپے تک پہنچ گئی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پاکستان کے دورے پر آئے چینی وزیر خارجہ کا پاکستانی ہم منصب اسحاق ڈار کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہنا تھا شاندار میزبانی پر پاکستانی حکومت اور عوام کا شکر گزار ہوں، دونوں ملکوں کے درمیان مختلف امور پر گفتگو ہوئی، سی پیک فیز ٹو پر بھی ملاقات میں تفصیلی گفتگو ہوئی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد:حکومت نے رواں برس بھی عشرہ رحمۃ للعالمین قومی و صوبائی سطح پر شایان شان طریقے سے منانے کا اعلان کیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
دہشت گردی سے متاثرہ افراد کو خراج تحسین پیش کرنے کے عالمی دن پر اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ پاکستان آج دنیا کے ساتھ ہم آواز ہو کر دہشت گردی کے شکار اور متاثرین سے اظہار یکجہتی کرتا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وزیراعظم شہباز شریف نے مون سون بارشوں اور سیلابی صورتحال پر سیاسی قائدین سے رابطہ کیا ہے، وزیراعظم نے چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری، ایم کیو ایم کے کنوینر خالد مقبول صدیقی اور امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم سے ٹیلیفونک گفتگو کی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے 9 مئی کے فیصلے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا بانی کی ضمانت پر رہائی قانونی فیصلہ ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ملائیشیا کی ریاست تیرنگانو نے بلا شرعی عذر کے نماز جمعہ نہ پڑھنے والے مردوں کیلئے 2 سال قید اور 3ہزار رنگٹ ( 2 لاکھ پاکستانی روپے) کے جرمانے کی سزا کا اعلان کر دیا۔