کوئٹہ: بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں انٹرنیٹ سروسز کی معطلی کا سلسلہ جاری ہے۔ ذرائع کے مطابق پہلے موبائل ڈیٹا سروسز معطل کی گئیں، جب کہ اب پی ٹی سی ایل کی براڈبینڈ انٹرنیٹ سروس بھی بند کر دی گئی ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں انٹرنیٹ سروسز کی معطلی کا سلسلہ جاری ہے۔ ذرائع کے مطابق پہلے موبائل ڈیٹا سروسز معطل کی گئیں، جب کہ اب پی ٹی سی ایل کی براڈبینڈ انٹرنیٹ سروس بھی بند کر دی گئی ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
حکومتی ذرائع کے مطابق پاکستان نے سرمایہ کاری کے لیے 40 آف شور بلاکس کی بولی کی پیشکش کر دی، ایک آف شور بلاک کے لیے تقریباً 15 کروڑ ڈالرز کی سرمایہ کاری درکار ہے، مجموعی طور پر 40 آف شور بلاکس کی کامیاب بولی پر 6 ارب ڈالرز کی سرمایہ کاری متوقع ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وزیر داخلہ نے کہا کہ آسٹریلیا ایسے افراد کو خوش آمدید نہیں کہے گا جو ’’نفرت اور تقسیم‘‘ کا پیغام پھیلائیں
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدگی اور بھارتی انتہا پسندوں کی جانب سے کھلاڑیوں کو دی جانے والی دھمکیوں کے باعث اب تک کوئی فیصلہ نہیں کیا جاسکا ہے ۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
میئر کراچی کی ہدایت پر کراچی میں رین ایمرجنسی نافذ، بارش کے باعث کاروباری مراکز بند
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
آئی ایم ایف نے اپنی نئی رپورٹ میں مزید مطالبات کردیئے، وفاقی سیکریٹری خزانہ کو اسٹیٹ بینک بورڈ سے نکالنے اور ڈپٹی گورنرز کی خالی اسامی فوری پُر کرنے اور کمرشل بینکوں کی نگرانی میں حکومتی اختیارات ختم کرنے کی سفارش کردی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ایران کے ایک سینئر عہدیدار نے خبردار کیا ہے کہ اسرائیل کے ساتھ جنگ کسی بھی لمحے چھڑ سکتی ہے اور جون میں ہونے والی 12 روزہ لڑائی کے بعد موجودہ خاموشی کو صرف ایک عارضی وقفہ قرار دیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
قومی اسمبلی کے بعد سینیٹ نے بھی انسدادِ دہشت گردی ترمیمی بل 2025 کثرتِ رائے سے منظور کرلیا ہے۔ اپوزیشن نے ترمیمی بل کی منظوری کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے ایوان سے واک آؤٹ کیا جبکہ ایوان نے سینیٹر کامران مرتضیٰ کی ترمیم مسترد کردی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
واشنگٹن:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کے درمیان ٹیلیفون پر 40 منٹ طویل اہم گفتگو ہوئی ہے، جس میں یوکرین تنازع اور دیگر بین الاقوامی امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وزیر مملکت برائے داخلہ سینیٹر طلال چوہدری نے کہا ہے کہ صرف 2024میں ایف آئی اے کے 41 لوگوں کو انسانی اسمگلنگ میں ملوث ہونے پر نوکری سے نکالاگیا، 63 لوگ مختلف مقدمات میں نامزد ہوئے۔