فیلڈ مارشل کی ہدایات پر متاثرہ علاقوں میں امدادی سرگرمیاں جاری ہیں:ڈی جی آئی ایس پی آر

| وقتِ اشاعت :  


وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ، ڈی جی آئی ایس پی آر احمد شریف چوہدری اور چیئرمین این ڈی ایم اے نے میڈیا بریفنگ میں مون سون بارشوں، سیلاب اور کلاوڈ برسٹ سے تباہی کی تفصیلات سے آگاہ کردیا۔



سینیٹ اجلاس میں چوہے کی “انٹری”، ایوان میں چوہا گھوم رہا ہے: سینیٹر کامران مرتضیٰ کی نشاندہی

| وقتِ اشاعت :  


سینیٹ اجلاس کے دوران ا یوان میں چوہا نکل آیا۔ جے یو آئی کے سینیٹر کامران مرتضیٰ نے چوہا نکل آنے پر پوائنٹ آؤٹ کیا۔

اجلاس کے دوران گفتگو کرتے ہوئے سینیٹر کامران مرتضیٰ نے کہا کہ توجہ دلانا چاہتا ہوں کہ ایوان میں چوہا گھوم رہا ہے۔



روس میں پاکستانی طلبہ کو مفت اسکالرزشپ فراہم کررہے ہیں، روسی قونصل جنرل

| وقتِ اشاعت :  


کراچی : روسی قونصل جنرل آندرے ویکٹوریچ فیڈروف نے کہا ہے کہ پاکستان اور روس کے درمیان دو طرفہ تعلقات کی مضبوطی پر تیزی سے کام کررہے ہیں،پاکستان اسٹل ملز سے متعلق اہم نکات پر کام کررہے ہیں۔جب حتمی فیصلہ ہو گا



یوسف قلندرانی کراچی سے اغواء، آج خضدار میں مظاہرہ، قومی شاہراہ بلاک کریں گے، جمعیت

| وقتِ اشاعت :  


خضدار:  جمعیت علمائے اسلام ضلع خضدار کے قائدین نے کراچی سے پارٹی کے سینئر رہنما سردار زادہ میر محمد یوسف قلندرانی کے مبینہ اغوا پر شدید تحفظات کا اظہار کیا ہے۔



پارلیمانی جمہوری جدوجہد کے راستے بلوچستان کیساتھ ہونیوالی زیادتیوں کیخلاف آواز اٹھارہے ہیں، لشکری رئیسانی

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد : سینئر سیاست دان وسابق سینیٹر نوابزادہ حاجی میر لشکری خان رئیسانی نے کہا ہے کہ پارلیمانی جمہوری جدوجہد کے راستے بلوچستان کیساتھ ہونیوالی زیادتیوں کیخلاف آواز اٹھارہے ہیں،



وسائل امریکہ کے حوالے کر نے کیلئے حکمران سہولت کا ر کاکر دار اداکر رہے ہیں ،خوشحال خان کا کڑ

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد/کوئٹہ: پشتونخوا نیشنل عوامی پارٹی کے چیئرمین خوشحال خان کاکڑ نے عوامی نیشنل پارٹی کے صدر ایمل ولی خان کی زیر صدارت منعقدہ آل پارٹیز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وہ تمام سیاسی جماعتوں کے قائدین، دانشور طبقے، وکلا اور میڈیا کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔



سرحدی تجارت ،لاپتہ افراد کی بازیابی اور عوام کے حقوق کی جد و جہدجاری رہیگی ،مولانا ہدایت

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:  امیرجماعت اسلامی بلوچستان ایم پی اے مولانا ہدایت الرحمن بلوچ نے کہا کہ قانونی تجارت کیلئے بارڈرزکھلوانے،جبری گمشدگی،لاپتہ افرادکی بازیابی، سیکورٹی فورسز رویہ ٹھیک کرنے،سی پیک ثمرات حاصل کرنے،



کوئٹہ بلوچستان کا دل ہے، ترقیاتی منصوبوں پر کام کی رفتار کو تیز کیا جائے،سرفراز بگٹی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:  وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کے زیر صدارت پیر کے روز کوئٹہ ڈویلپمنٹ پروجیکٹ سے متعلق ایک اہم اجلاس پیر کو یہاں چیف منسٹر سیکرٹریٹ میں منعقد ہوا