خیبر پختونخوا میں سیلاب کی تباہ کاریوں ، جانی و مالی نقصانات پر غمزدہ ہیں، جمال رئیسانی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: پاکستان پیپلزپارٹی کے رکن قومی اسمبلی نوابزادہ میر جمال خان رئیسانی نے کہا ہے کہ پاکستان پیپلزپارٹی اور حکومت صوبہ خیبر پختونخوا میں سیلاب کی تباہ کاریوں اور جانی و مالی نقصانات پر لوگوں کے اس غم میں برابر شریک ہیں اور انہیں تنہا نہیں چھوڑے گی متاثرین کی بھر پور مدد کرنے کے لئے تمام دستیاب وسائل بروئے کار لائے جائیں گے۔



پارٹی اسمبلی فورم پر بلوچ و بلوچستان کی حقیقی مسائل اجاگر کررہی ہے ، نیشنل پارٹی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ :  نیشنل پارٹی کلی عالمو یونٹ کے زیر اہتمام نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنمائوں کے اعزاز میں عصرانے کی تقریب ٹکری کریم لانگو کی رہائش گاہ میں منعقد ہوئی۔عصرانے سے گفتگو کرتے ہوئے نیشنل پارٹی کے مرکزی ترجمان علی احمد لانگو و مرکزی کمیٹی کے ممبر نیاز بلوچ نے کہا کہ عالمو نیشنل پارٹی کا گڑھ رہا ہے۔عالمو کا دوسرا نام وفا اور جدوجہد ہے۔



انٹرنیٹ کی بندش حکومتی ناکامی کا ثبوت ہے، جمعیت

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ :  جمعیت علماء اسلام ضلع کوئٹہ کے 9 حلقوں کی کمیٹیوں کے سربراہان کا اہم اجلاس زیرِ صدارت جمعیت علماء اسلام ضلع کوئٹہ کے امیر شیخ الحدیث مولانا حافظ حسین احمد شرودی منعقد ہوا اجلاس میں جماعت کے فعالیت پر کافی غور خوص کیا گیا اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ جن یونٹوں کا ابتک انتخابات نہیں ہو اہے دوروز میں شیڈول جاری کیا جائے گا



محکمہ بلدیات میں تین ارب 41کروڑ روپے سے زائد کی بے قاعدگیاں سامنے آگئیں

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان میں گذشتہ مالی سال کے دوران محکمہ بلدیات میں تین ارب 41کروڑ روپے سے زائد کی بے قاعدگیاں سامنے آگئیں،محکمے کی جانب سے 29کروڑ روپے سے زائد کے اخراجات بلاجواز اور 70کروڑروپے کے اخراجات بغیر اجازت کئے گئے ۔



بلو چستان بد ترین سیاسی ومعاشی بحران کا شکار ہے ،دیانتدار قیادت وقت کی ضرورت ہے ،مولانا ہدایت

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ :  امیرجماعت اسلامی بلوچستان ایم پی اے مولانا ہدایت الرحمن بلوچ نے کہا کہ بلوچستان کے مسائل کاحل دیانتدار،قوم سے مخلص قیادت ہے بارڈربندش،جبری گمشدگیاں،



پختونخوا میں بارشوں اور سیلاب سے اموات 320 سے متجاوز، مزید لینڈ سلائیڈنگ کا خطرہ، سیاحوں کو شمالی علاقوں کا سفر نہ کرنیکی ہدایت

| وقتِ اشاعت :  


نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) خیبر  پختونخوا نے گزشتہ 48 گھنٹوں کے دوران بارشوں اور سیلاب سے ہونے والے جانی و مالی نقصان کی تفصیلات جاری کر دیں۔



خدا نے مجھے پاکستان کا محافظ بنایا ہے، اس کے علاوہ کسی عہدے کی خواہش نہیں ہے: فیلڈ مارشل عاصم منیر

| وقتِ اشاعت :  


برسلز میں اوور سیز پاکسانیوں کی جانب سے دی گئی تقریب کے موقع پر سینئر صحافی سے گفتگو میں فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کہا کہ تبدیلی کے بارے میں افواہیں سراسر جھوٹ ہیں، یہ افواہیں پھیلانے والے حکومت اور مقتدرہ دونوں کے مخالف ہیں۔