ٹیکس نیٹ آئی ایم ایف کی نہیں پاکستان کی ضرورت ہے اس سے پیچھے نہیں ہٹیں گے: وزیر خزانہ

| وقتِ اشاعت :  


لاہور: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ جو تاجر  ٹیکس نیٹ سے باہر ہیں وہ خود ٹیکس نیٹ میں آئیں انہیں سہولیات دیں گے لیکن ٹیکس نیٹ شمولیت مہم سے پیچھے نہیں ہٹیں گے۔ 



گوادر میں باڑ لگا کر شہری علاقے کو بند کرنے کے تاثر کو مسترد کر تے ہیں،ترجمان حکومت بلوچستان

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: حکومت بلوچستان نے گوادر میں باڑ لگا کر شہری علاقے کو بند کرنے کے تاثر کو مسترد کر تے ہوئے کہا ہے ایسا کوئی منصوبہ زیر غور نہیں۔ ترجمان حکومت بلوچستان نے کہا کہ گوادر شہر کے گرد باڑ لگانے کی افواہوں میں صداقت نہیںسابق رکن صوبائی اسمبلی اور ایک تنظیم کی جانب سے کیا گیا