حکومت نے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی ایک اور شرط قبول کرتے ہوئے ادویات پر بھی ٹیکس عائد کردیا۔
آئی ایم ایف کی ایک اور شرط منظور، ادویات پر بھی ٹیکس عائد
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
حکومت نے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی ایک اور شرط قبول کرتے ہوئے ادویات پر بھی ٹیکس عائد کردیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: سپریم کورٹ میں سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق درخواست سماعت میں عدالت نے کہا کہ سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن کا فیصلہ برقرار رکھا مگر سپریم کورٹ نے ایسانہیں کہاکہ تحریک انصاف کوانتخابات سےباہرکردیں اور نا ہی سپریم کورٹ کا تحریک انصاف کو انتخابات سے باہرکرنا مقصد تھا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
مائیکرو سافٹ کے شریک بانی بل گیٹس کافی عرصے سے آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی کے پرزور حامی ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ایران کے قبل از وقت صدارتی انتخابات میں کل عوام اپنے نئے صدر کا انتخاب کریں گے، 6 امیدوار میدان میں اتریں گے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
مہنگائی سے پریشان عوام پر بجلی بم گرانے کی تیاری، بجلی مزید 3 روپے 41 پیسے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پاکستان نے اقوامِ متحدہ کے تحت افغانستان پر ہونے والے دوحہ مذاکرات میں شرکت کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے سابق وزیر اعظم و بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی عدت نکاح کیس میں سزا معطلی کی درخواست مسترد کردی ہے جبکہ کیس کی مرکزی اپیلیں تاحال زیر سماعت ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے امریکی ایوان نمائندگان کی قرارداد کے جواب میں قرارداد لانے کا اعلان کردیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: مستونگ کے علاقے درینگڑھ سے پکنک بنانے والے چھ نوجوان لاپتہ ہوگئے
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ/پشاور: تحفظ آئین پاکستان کے سربراہ پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے چیئر مین محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ یہ تمام پشتونوں کا محترم جرگہ ہے