پاکستانی پہلا چاند مشن “آئی کیوب کیو” پاک چین دوستی کو خلا میں امر کرے گا: عبدالعلیم خان

| وقتِ اشاعت :  


وفاقی وزیر عبدالعلیم خان نے پاکستان کے پہلے خلائی مشن  “آئی کیوب کیو” کی روانگی پر قوم کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ آج ستاروں پہ کمندیں ڈالنے کا دن ہے، سپوتوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں، مستقبل میں ہمیں اندھیروں کی پیمائش کرنے کی بجائے اجالے شمار کرنا ہوں گے ۔



او آئی سی وزرائے خارجہ کانفرنس: پاکستان کا غزہ محاصرے کیخلاف مشترکہ جہدوجہد کا مطالبہ

| وقتِ اشاعت :  


 اسلام آباد: او آئی سی کی وزرائے خارجہ کانفرنس میں پاکستان نے غزہ کی صورتحال پر دو ریاستی حل کے حصول کو محفوظ بنانے کے لیے ایک جامع، شفاف اور ناقابل واپسی امن عمل کے جلد از جلد دوبارہ آغاز پر زور دیا ہے۔



گوادر یونیورسٹی میں دخترانِ پاکستان اور دخترانِ بلوچستان لیکچر سیشن منعقد

| وقتِ اشاعت :  


گوادر یونیورسٹی کے ایجوکیشن ڈپارٹمنٹ کے زیر اہتمام “دخترانِ پاکستان، اور دخترانِ بلوچستان” کے عنوان پر ایک لیکچر سیشن م یونیورسٹی کے مرکزی سیمینار ہال میں منعقد کیا گیا جس کا مقصد زندگی کے تمام شعبوں میں پاکستانی عورت کی شراکت داری کو تسلیم کرانا اور منانا تھا۔



سعودی حکمران پاکستان میں سرمایہ کاری میں گہری دلچسپی رکھتے ہیں، وزیراعظم

| وقتِ اشاعت :  


 اسلام آباد: وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ سعودی فرمانروا سلمان بن عبدالعزیز اور سعودی ولی عہد و وزیرِ اعظم محمد بن سلمان پاکستان میں سرمایہ کاری کے فروغ اور اس کی ترقی و خوشحالی میں گہری دلچسپی رکھتے ہیں۔