لاہور میں ایک جلسہ کرایاگیا، بول رہےہیں دو تہائی لائیں گے: بلاول

| وقتِ اشاعت :  


نوشہرہ میں ورکرز کنونشن سے خطاب میں بلاول کا کہنا تھاکہ خیبرپختونخوا کے جیالے جاگ چکے ہیں، الیکشن کے لیے تیار ہیں، جیالے الیکشن سے بھاگ نہیں رہے بلکہ الیکشن کا مطالبہ کررہے ہیں، جیالے اپنے نظریے سے پیچھے نہیں ہٹے۔



سعودی کوششیں رنگ لے آئیں؛چین غزہ میں جنگ بندی کیلیے کردار ادا کرنے پرتیار

| وقتِ اشاعت :  


بیجنگ: سعودی عرب کی قیادت میں مسلم ممالک کے وزرائے خارجہ چین کے دورے پر پہنچے جہاں ان کے ہم منصب وانگ ای نے یقین دلایا کہ غزہ میں جنگ بندی کے لیے اپنا کردار ادا کریں گے۔ 



واپس جانے والے افغان باشندوں کی تعداد 2 لاکھ 37 ہزار سے تجاوز کرگئی

| وقتِ اشاعت :  


تفصیلات کے مطابق 31 اکتوبر کی ڈیڈ لائن ختم ہونے کے بعد  بھی غیر قانونی افغان باشندوں کا پاکستان سے محفوظ اور باعزت انخلا یقینی بنایا جا رہا ہے۔ گزشتہ روز واپس جانے والوں میں 591 مرد، 443 خواتین اور ایک ہزار 28  بچے شامل تھے۔